بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق شہروز سبزواری کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) سینیئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری کا بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق تازہ ترین بیان سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔ جیو نیوز

کراچی سینیئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری کا بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق تازہ ترین بیان سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔

جیو نیوز کے مطابق اداکار شہروز سبزواری نے اپنے بیان میں کہا کہ ’میری بیوی میری ساتھی ہے، وہ اگر مجھے ایک کے بجائے چار جوتے اٹھا کر لانے کو کہے گی تو بھی لاؤں گا‘۔ خیال رہے کہ اس سے قبل شہروز کی دوسری اہلیہ صدف کنول کا بیان بھی موضوع بحث بنا تھا جب انہوں نے کہا تھا کہ ’شوہر ہماری ثقافت ہیں، خود شوہر کے جوتے اٹھاؤں گی۔‘صدف کے اس بیان نے میاں بیوی کی ذمہ داریوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث چھیڑ دی تھی۔

خیال رہے کہ صدف کنول، شہروز سبزواری کی دوسری اہلیہ ہیں، شہروز کی پہلی شادی اداکارہ سائرہ یوسف سے ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان زندہ باد کے نعرے، سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درجپاکستان زندہ باد کے نعرے، سید علی گیلانی کے اہل خانہ کے خلاف مقدمہ درج ARYNewsUrdu SyedAliGillani Why jamiats are not closing Haq ki hatir naslein shaheed hui PR Haq chaa k RHA💯👍 Afsoos in Nara lgne pe mukadma Oh poor India 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

استاد نے ڈائریکٹر تعلیم کے پی کے کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں مدرسے کے استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر ڈائریکٹر تعلیم خیبرپختونخوا کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیےPakistan Air Force cadets take over the duties of guards at Mazar-e-Quaid
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھیشہبازشریفپاکستان کے عوام نے اپنی افواج کے ساتھ بے مثال محبت کی تاریخ لکھی،شہبازشریف ShehbazSharf سلام_شہداء_وطن 6September ShuhadaKoSalam DefenceDayOfPakistan 6thSeptTheDayOfPride MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوۓ جن لوگوں نے اپنی جان کا نذرانہ دیا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان سب کے درجات بلند فرمائے. اور جتنے مامور ہیں انھیں حفاظت اور فتح عطا فرما- آمین. PakDefenceDay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوکارہ سارہ ہارڈنگ چھاتی کے کینسر کے باعث 39سال کی عمر میں انتقال پا گئیںلاس اینجلس ( ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی پوپ گروپ گرلز الاؤڈ کی  گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39سال کی عمر میں چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں ۔ دی سن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »