بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں نہ تو آج جمہوریت ہے نہ ہی اس کی عدالتیں آزاد ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے کہا ہے بھارت اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں۔

زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے اور لاک ڈاؤن کو 428 روز ہو چکے ہیں، صورتحال انتہائی ابتر ہے، گذشتہ دنوں مزید 6 کشمیریوں کو شہید کیا گیا، نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایڈووکیٹ بابر قادری کی شہادت کی مذمت کرتے ہیں۔ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ کمانڈر کلبھوشن جادیو کی اہلیہ اور والد سے اس کی ملاقات کی پیشکش اب بھی موجود ہے تاہم بھارت نے تاحال جواب نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

India me b

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ پابندیوں میں سختیجرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، پابندیوں میں سختی Germany CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease Sanctions PrecautionaryMeasures AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم آفس اضافہ؟ کل تک تو قیمتیں کم ہونے کی باتیں ہو رہی تھی؟؟؟؟؟ حکومت نے تو کمی کرنی تھی ۔یہ کیا ڈرامے کر رہی حکومت کے اب اضافہ نا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابری مسجد شہادت کیس میں بھارتی عدالت کا متنازع فیصلہ، تمام ملزمان کو بری کر دیانئی دہلی: (دنیا نیوز) ہندوتوا کی پرچارک نام نہاد سیکولر بھارت میں بابری مسجد شہادت کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے تمام ملزموں کو بری کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

PAC میں PCB چیئرمین کسی سوال کا جواب نہ دے سکےسینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پی سی بی چیئرمین کسی بھی سوال کا جواب نہ دے سکے، پی سی بی چیئرمین یہ کہتے رہے کہ وہ خود مختار ہیں۔ Why you can't raise the voice of Punjab educators who have terminated in Covid 19 due to the lock down in the country Raise the voice of Punjab educators who have terminated in Covid 19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی جاری،جندروٹ سیکٹر میں آبادی کو نشانہ بنایا،خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارت کی بزدل فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی ایک بار پھر کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کتنے فیصد افراد ڈپریشن کا شکار ہیں؟ڈپریشن، اُداسی اور مایوسی تینوں مختلف کیفیات ہیں۔انہیں ایک ہی کیفیت کے مختلف نام سمجھنا غلطی ہے۔ کچھ کیفیات ملتی جلتی ضرور ہوتی ہیں۔ہمارے ملک میں ڈپریشن زیادہ تر خواتین اور بچوں کو ہوتا ہےجبکہ اُداسی اور مایوسی کاروباری اشخاص کو زیادہ ہوتی ہے۔ اگر نیازی مزید برسر اقتدار رہا۔تو 100٪ہوجایںگی 100 %
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »