نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں رہا، شبلی فراز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف اپنی تقاریر سے ملک کو مزید کمزور کررہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں رہا۔

شبلی فراز نے نواز شریف کے خطاب پر ردعمل میں اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف عدالتوں اور نظام کو دھوکا دے کر بیرون ملک گئے، انہوں نے منی لانڈرنگ سے اربوں ڈالرز کے اثاثے بنائے، وہ باتوں کو الجھانے کے بجائے عدالتوں میں پیش ہوکر سوالوں کے جواب دیں۔ شبلی فراز نے کہا کہ نواز شریف ملک کے خلاف تقریریں کررہے ہیں، وہ اپنی ذات، خاندان اور پیسوں کو بچانے کے لیے اداروں پر تنقید کر رہے ہیں، وہ اپنی دولت کو بچانے کے لیے اداروں پر الزامات لگاتے ہیں، نواز شریف نے اداروں کو بنانے کی بجائے انہیں تباہ کیا، ان کی تقاریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ملک سے بدلہ لے رہے ہیں۔شبلی فراز نے کہا کہ ملک کے خلاف تقریر کرنے والوں نے اربوں کی جائیدادیں بنائی، وہ اس بات کا جواب دیں کہ ایون فیلڈ اور دیگر جائیدادوں کے پیسے کہاں سے لائے، آپ نے ہر سوال کا جواب دیا سوائے اس سوال...

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ نواز شریف اور الطاف حسین کی تقاریر میں کوئی فرق نہیں رہا وہ الطاف حسین ٹو بن گئے ہیں، وہ ملک کو مزید کمزور کررہے ہیں، ان کے ساتھ عدالت اور حکومت نے ہمدردانہ رویہ رکھا، لیکن انہیں ملک سے باہر نہیں جانے دیا جانا چاہیے تھا، نواز شریف کچھ بھی کرلیں لیکن عمران خان اپنے نعرے پر قائم رہیں گے کہ ملک لوٹنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

saman 100 baras ka hai pal ki khabar nahi yeh 2no gaddar hain bagairat

اس کا مکمل بین کرین یہ جو سی ایس ایس کا امتحان دے کر ملکی سیاست مین آیا تھا اور پھر یہ عوام کا ٹھیکےدار بن گیا جہان عوام تو جاہل نکلی اور یہ اپنے ذاتی مفادات اور کاروبار کو چمکاتا رہا جتنی ترقی اسکے کاروبار کی ہوئ اتنی ترقی پاکستان کے کاروباری طبقے مین کسی کی نہین ہوئ یہ 🐷 ہے

اور انجام بھی وہ ہی ھو گا.

Aik Ghadar key Karachi say haakmiyat khatam kernay wala bhe Ghadar ho gaya

یعنی الطاف حسین سچا کہتا تھا

Jee. Sirf logu ki soch badal chuki hay

گھٹیا بکائو چینل نیچے نام بھی لکھ۔۔شبلی فراز کا بیان ہے۔

Chotya shibli should know Nawaz is Punjabi and was part of all dirty games Khaki did against masses

kuch to sharam hoti hai, haya hoti hai, youthio

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس:‌ احتساب عدالت کا نواز شریف کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہمارا جذبہ اور بڑھ گیا جدوجہد کو تیز کریں گے: میاں نواز شریف کا اعلانہمارا جذبہ اور بڑھ گیا، جدوجہد کو تیز کریں گے: میاں نواز شریف کا اعلان pmln_org Decides React Strongly Protest Against Arrest Any Individual president_pmln pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکمتوشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جائیداد، اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ How much property...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے وعدہ خلافی کی، یاسمین راشدوزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے کہا ہے کہ انہوں نے وعدہ خلافی کی اور لندن جاکر علاج بھی نہیں کروایا۔ غضب کیا جو تیرے وعدے پہ اعتبار کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سب کچھ لکھا ہوا سکرپٹ تھا ریفرنس بنا کر سزائیں دلوائی گئیں: میاں‌ نواز شریفسابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ سب کچھ لکھا ہوا سکرپٹ تھا، اس کے مطابق ہی سب کچھ ہوا۔ جب ان کو کچھ نہ ملا تو صرف ایک اقامے پر مجھے نکال pid_gov MoIB_Official pmln_org بھونکنے کے بادشاہ ہو تم شیر نما کتے ، ایسے ہی شغل میلہ لگائے رکھو ایک دن الطاف حسین بن جاؤ گے 😂😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہYehi to woh chahta ha taqe political asylum la sake england ma,is ghada ka mun band nahi rah sakta har waqt fazul bayan bazi karni. یہ مطالبہ امریکہ سے ہے ؟؟؟؟ موصوف ابھی تک اپوزیشن میں ہی ہیں !!!!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »