بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی جاری،جندروٹ سیکٹر میں آبادی کو نشانہ بنایا،خاتون زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی جاری،جندروٹ سیکٹر میں آبادی کو نشانہ بنایا،خاتون زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے آبادی پر خود کار اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کی۔ بھارتی فوج نے جان بوجھ کر جندروٹ سیکٹر میں آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فائرنگ سے کھتر گاؤں میں 65 سال کی خاتون زخمی ہو گئی۔

خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت سے بار بار مطالبہ کیا جاتا رہا ہے کہ وہ 2003ء کے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرے۔ تمام واقعات کی تحقیقات کرائے اور ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر امن بحال کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک جوان شہید 4 شہری زخمیراولپنڈی:  بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک سپاہی شہید اور 4 شہری زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ 1 شہید 4 شہری زخمیبھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ ،1 شہید، 4 شہری زخمی ISPR Boy Martyred Four Injured Indian Firing Along LoC PakistanArmy UN OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگپاک فوج کےجوان سمیت دوافراد شہیدکنٹرول لائن کے بروہ اور تندر سیکٹروں میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پندرہ سالہ لڑکا شہید اور چار شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگپاک فوج کےجوان سمیت دوافراد شہیدکنٹرول لائن کے بروہ اور تندر سیکٹروں میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پندرہ سالہ لڑکا شہید اور چار شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بس مرواتے رہنا غریب ماؤں کے بچے کھل کر جنگ نہ کرنا بزدل بکاو،جنرل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جج سپریم کورٹ کی میر شکیل الرحمٰن کی درخواست کی سماعت سے معذرتسپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطاء بندیال نے جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمٰن کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ذاتی وجوہات پر سننے سے معذرت کر لی۔ JavedMalik یہ تو حال ہے ہماری عدلیہ کا یہ خدا سے نہیں ڈرتے ہیں فرعونوں سے ڈر رہے ہیں انہیں پتہ ہے کہ یہ کیس سننا صرف ضابطہ کی کاروائی ہے، فیصلہ کہیں اور سے ٹائپ ہوکر آنا ہے ۔ لیکن ایک ماڈل ریاست مدینہ میں ایک بے بس منصف کو اس منصب پر صرف مراعات سمیٹھنے کی خاطر بیٹھے رہنا بھی زیب نہیں دیتا، انصاف نہیں دے سکتے تواستعفی' دے دیں Pti aur imran khan sub ko gareeb kr dey gi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »