بھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان fslsltn DrFaisalSultan IndianCoronaVariant Pakistan GovtofPakistan MoIB_Official

کہا کہ پاکستان آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کررہے ہیں، فضائی راستے سے پاکستان آنے والے مسافروں کی تعداد 80 فیصد تک کم کردی ہے جبکہ پاکستان آنے سے پہلے اور پاکستان پہنچنے پر کورونا کا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ تھائی لینڈ نے پاکستان سے انڈین ویرینٹ اپنے ملک پہنچنے کا تاحال کوئی ثبوت نہیں دیا، برطانیہ اور خلیجی ممالک سے آنے

والے مسافروں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے اور کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر مسافروں کو قرنطینہ کیا جارہا ہے۔دوسری جانب ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر رانا صفدر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لگائی جانے والی ایسٹرازینیکا ویکسین انڈین ویرینٹ کے خلاف بھی موثر ہے، انڈین ویرینٹ دنیا کے 50 ممالک میں پھیل چکا ہے البتہ پاکستان میں ابھی تک انڈین ویرینٹ پہنچنے کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا: ڈاکٹر فیصل سلطانبھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان fslsltn GovtofPakistan Coronaviruspakistan CoronavirusPandemic COVID19India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا اداکارہ صبا فیصل کے صاحبزادے سلمان فیصل کی اپنی بیوی سے علیحدگی ہوگئی؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈٰیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ سینئر اداکارہ صبا فیصل کے صاحبزادے اداکار سلمان فیصل کی اپنی اہلیہ نیہا ملک سے Mental illness in here
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین کے ضمنی اثرات کی شرح کتنی ہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتادیاویکسین کے ضمنی اثرات کی شرح کتنی ہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پھیلی کورونا کی قسم کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا، ڈاکٹرفیصل سلطانوزیراعظم عمران خان کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ بھارت میں پھیلےٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang O BHAI CORONA HO GA TO SABOOT MILAY GA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے میں 6 ماہ کے بچے کے علاوہ خاندان کے سبھی افراد شہیداسرائیلی حملے میں 6 ماہ کے بچے کے علاوہ خاندان کے سبھی افراد شہید تفصیلات پڑھیے: ARYNewsUrdu پاکـــستان اسـرائیل کو تسلیم کرنے والا نہیں فتــح کـــرنے والا ملک ہوگا، 'سب بولو انشـاءاللــــہ' جسے اللہ رکھے یہ لڑنا تو ان کی روز کی روٹین ہے اب اس پر کوئی کتنی بات کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک میں مسائل کے حل کے لیے معاملات طے پاگئے - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے ساتھ جلد نیا معاہدہ ہوگا، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر Mamlaar ye teh paye hain k k -electric jo karachi ko loot raha hai us loot k paison mai se thora share wifaq ko k ilwa k electric ne jo krna hai wo kre Awam ki Bond maro..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »