بھارت میں پھیلی کورونا کی قسم کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا، ڈاکٹرفیصل سلطان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ بھارت میں پھیلےٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ تھائی لینڈ نے پاکستان سے انڈین ویرئینٹ اپنے ملک پہنچنے کا تاحال کوئی ثبوت نہیں دیا، برطانیہ اور خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ڈی

جی ہیلتھ ڈاکٹر رانا صفدر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لگائی جانے والی ایسٹرازینیکا ویکسین انڈین ویرئینٹ کے خلاف بھی موثر ہے، پاکستان میں ابھی تک انڈین ویرئینٹ پہنچنے کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

O BHAI CORONA HO GA TO SABOOT MILAY GA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے امداد بھیجنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsحکومت کا مظلوم فلسطینیوں کے لیے امداد بھیجنے کا فیصلہ Palestine Aid
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ samaa UN This is not a war this is a damn one sided (protected by aal e sauud one of a father of Israel) operation. Which is specially to victimize and to kill THE FAITHFUL AND PEACEFUL MUSLIMS OF PALESTINE. israel is an unconditional child of america adopted by aal e sauud
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کے اگلے اجلاس میں رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکانChaudhry Nisar is likely to take oath of membership in the next session of the Punjab Assembly
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا: ڈاکٹر فیصل سلطانبھارت میں پھیلے ٹرپل میوٹینٹ کورونا کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان fslsltn GovtofPakistan Coronaviruspakistan CoronavirusPandemic COVID19India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا غریب طالب علم کرونا پازیٹیو ہونے کے بعد درخت پر چڑھ کر بیٹھ گیابھارت کا غریب طالب علم کرونا پازیٹیو ہونے کے بعد درخت پر چڑھ کر بیٹھ گیا ARYNewsUrdu Ab hum kya kre :/ usy utar de?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »