وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک میں مسائل کے حل کے لیے معاملات طے پاگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اضافی بجلی، رقم کی وصولی اور ادائیگی پر وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک میں اتفاق رائے قائم ہو گیا ہے۔

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اور کراچی الیکٹرک کے اضافی بجلی کی فراہمی اور حکومت سے رقوم کی موصولی اور ادائیگی کے دیرینہ اختلافات ہیں، اکثر معاملات اور مستقبل میں آسانی کے لئے آج اصول طے پاگئے ہیں اور اب کے الیکٹرک کے ساتھ جلد نیا معاہدہ ہوگا۔ I am glad to report that the Federal Govt & KE have today agreed upon principles to resolve most of their long standing disputes regarding additional supply, payment procedures & subsidy disbursements. We will be swiftly moving towards signing a new PPA InshAllah.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Awam ki Bond maro..

Mamlaar ye teh paye hain k k -electric jo karachi ko loot raha hai us loot k paison mai se thora share wifaq ko k ilwa k electric ne jo krna hai wo kre

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔