بھارتی فوج مقبوضہ کشمیرمیں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی مرتکب ہورہی ہے:شیریں مزاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیرمیں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی مرتکب ہورہی ہے:شیریں مزاری Pakistan ShireenMazari1 RisingKashmir PMOIndia pid_gov

جنیوامیں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 43ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود اَسی لاکھ کشمیری دنیا کی سب سے بڑی جیل میں قید ہیں۔وفاقی وزیرنے کہاکہ عالمی برادری اوراس کونسل کی

جانب سے کسی قسم کااقدام نہ کرنے سے بھارت کومظالم کاسلسلہ جاری رکھنے کی کھلی چھوٹ ملے گی۔انہوں نے کہاکہ بھارت کی موجودہ سیاسی قیادت پاکستان کوجنگ کی دھمکیاں دے رہی ہے اور پاکستان کوممکنہ جعلی کارروائی سے تشویش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوریسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوری SamaaTV کیا وقت آگیا ہے پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے قانون بنانے کی بجاے بل بناے جا رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھومپاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھوم Pakistan Entertainment Actress MahiraKhan Picture RedSaree Viral Instagram Posted TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجابکوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجاب Pakistan PTIGovt GovernorPunjab ChMSarwar PTIofficial pid_gov GovtOfPunjab gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کی تقریب، قطری سفیر کی شاہ محمود کو شرکت کی دعوت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اردوان کی لیبیا میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - ایکسپریس اردودنیا میں قیام امن کیلیے ترک فوجی اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، ترک صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »