امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کی تقریب، قطری سفیر کی شاہ محمود کو شرکت کی دعوت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کی تقریب، قطری سفیر کی شاہ محمود کو شرکت کی دعوت مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیر خارجہ سے قطری سفیر صقربن مبارک نے ملاقات اور شاہ محمود قریشی کو امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔

امریکا طالبان امن معاہدے پر 29 فروری کو دوحہ میں دستخط ہونگے۔ دعوت قطری ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی جانب سے دی گئی۔ قطری سفیر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خصوصی دعوت نامہ پیش کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستان، امریکہ- طالبان معاہدے سے متعلق اعلان کا خیر مقدم کرتا ہے، پاکستان کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا افغان مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے میں پاکستان اور قطرکا کلیدی کردار ہے، آج دنیا پاکستان کا موقف تسلیم کر رہی ہے، پاکستان پر امید ہے کہ امن معاہدے پر دستخط انٹرا افغان مذاکرات کی طرف لے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شاملنیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔امریکی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی 500 سے زائد بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے ب 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼 Alhamdolillah! Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوریسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوری SamaaTV کیا وقت آگیا ہے پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے قانون بنانے کی بجاے بل بناے جا رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھومپاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھوم Pakistan Entertainment Actress MahiraKhan Picture RedSaree Viral Instagram Posted TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجابکوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجاب Pakistan PTIGovt GovernorPunjab ChMSarwar PTIofficial pid_gov GovtOfPunjab gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا بھارت کے ساتھ کتنے ارب کی ڈیل کرنے جارہاہے؟ ڈونلڈٹرمپ نے بڑااعلان کردیااحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ دوروزہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »