بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر ہمارے مفادات اور سالمیت کو للکارا ہے ، چین نے پوزیشن واضح کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے مقبوضہ کشمیر پر اپنی پوزیشن

ضرور پڑھیں:

’ہم دونوں ایک دوسرے کے جسم سے یہ چیز نکال کر استعمال کرتے ہیں‘ نوجوان لڑکا لڑکی نے ایسا اعلان کردیا کہ جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے دنیا نیوز کے مطابق وانگ ژی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے چین کی سالمیت،مفادات کو للکارا ، بھارت کو مسئلہ کشمیر پر اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے ، بھارت نے سرحدی تحفظ ،امن و سلامتی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر چین کی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا کہ چین کو کشمیر کی صورتحال ، پاک بھارت گشیدگی پر تشویش ہے ، بھارتی آئین میں تبدیلی سے کشمیر کا تشخص تبدیل ہو رہا ہے۔

وانگ ژی کا کہنا تھا کہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے سے خطے میں کشیدگی پیدا ہو گی ، چین صورتحال پیچیدہ بنانے والے ہر یکطرفہ اقدام کا مخالف ہے ، امید ہے پاکستان ،بھارت مسائل کا پر امن حل نکالیں گے ، دونوں ممالک علاقائی امن و استحکام کا قیام یقینی بنائیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے ہماری سالمیت، مفادات کو للکارا: چینبیجنگ: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد چین وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر اپنی پوزیشن واضح کر دی۔ بھارتی آئین میں تبدیلی سے کشمیر کا تشخص تبدیل ہو رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے ہماری سالمیت، مفادات کو للکارا۔ سرحدی تحفظ،امن و سلامتی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ China is our true friend. We are really proud of China If there is only country we can trust is China that it will support us in each n every field.... It may be dangerous release by china :)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید پر بھی کرفیو، شہری نمازِعید اور قربانی سے محروم - ایکسپریس اردوطاقت اور نفرت کے جذبے سے چُور مودی سرکار نے کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ مذہبی آزادی بھی سلب کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر عالمی برادری سراپا احتجاج - ایکسپریس اردوکشمیر کی پرانی حیثیت کی بحال، کرفیو کے خاتمے اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بازی Nothing will happen just giving lollipop to Pakistani nation by government, Army and united nation.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:ہزاروں افراد کرفیوتوڑ کر سڑکوں پر آگئے،علم بغاوت بلند کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'مقبوضہ کشمیر زندہ جہنم' عالمی میڈیا مودی سرکار پر برس پڑا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہسرینگر: (دنیا نیوز) بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ No problem inshallah we will celebrate next eid along with Kashmiris under Pakistani flag ...inshallah this will be their last eid with India...inshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »