مقبوضہ کشمیر میں عید پر بھی کرفیو، شہری نمازِعید اور قربانی سے محروم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

طاقت کے نشے میں چور مودی سرکار نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے ساتھ مذہبی حقوق پر ڈاکہ ڈالا۔ فوٹو : فائلمقبوضہ کشمیر میں آج عید کے روز بھی کرفیو نافذ ہونے کے باعث شہریوں کی اکثریت نہ تو نماز عید کی ادائیگی کرسکی اور نہ ہی انہیں سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی ادا کرنے کا موقع دیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے تاحال وادی بھر میں کرفیو فافذ ہے، جارحیت پسند مودی انتظامیہ نے عید کے بڑے اجتماعات منعقد کرنے کی اجازت نہ دیکر نماز عید کی ادائیگی سے روک دیا جب کہ سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانور کی قربانی بھی مشکل بنادی گئی۔ پوری وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے، کرفیو، انٹرنیٹ اور فون سروس بند ہونے کے باعث بینک بند رہے جس کی وجہ سے اے ٹی ایمز میں بھی پیسے نہیں رکھے گئے، ان حالات میں مویشیوں کی خریداری ناممکن تھی اس لیے قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت بھی نہ ہونے کے برابر رہی تھی۔

آرٹیکل 35-اے اور 370 کو ختم کرنے کے سیاہ عمل کے بعد سے مودی سرکار خوف اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے، کسی ممکنہ احتجاج اور مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر مودی سرکار نے بنیادی انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ مذہبی حقوق بھی سلب کرلیے ہیں۔ ان تمام نفرت آمیز اقدامات سے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے روز بھی کراچی کے متعدد علاقے بجلی سے محروم - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج اور نعرے بازی Hyderabad m bhi light nhi 😭 hamary yqha to 20 hrs bjli nahe hoti chahy Eid ho ya ramzan Generator chalao ty imran ty bharosa kro 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: عوام نماز عید اور سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے بھی محروم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیرو گیمز کے آج آخری روز بھی امریکا میڈلز کی دوڑ میں سب سے آگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آر ایس ایس کے ہندو راج کے اثرات پاکستان تک بھی آسکتے ہیں،وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہندو غلبے کی سوچ مقبوضہ کشمیر تک محدود نہیں رہے گی، پہلے بھارت میں مسلمانوں اور پھر پاکستان کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے...; 33vania Let's crush the RSS Ideology by letting the world know what it is all about. 33vania پہلے آپکی ہی خواہش تھی کہ مودی جیتے۔ اب آپکو ٹویٹ کرنے کی بجائے خود بیرونی ممالک کہ دورےکرنے چاہیے کیونکہ آپکی فیس ویلیو شاہ محمود قریشی سے زیادہ ہے ۔ انگلیڈ بھی جائیے اور روس بھی اور انڈیا کہ خلاف ہمائیت حاصل کیجئیے 33vania How enjoy eid if my kashmiries brothers and sisters In this situation😭. ImranKhanPrimeMinister ShahMehmoodQureshi ARYNewsUrdu expressnews FreeKashmir
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغامعید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغام ArifAlvi ImranKhanPTI EidAdhaMubarak EidWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید کے دن بھی کرفیو، عوام نماز عید اور سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے بھی محروممقبوضہ کشمیر میں عید کے دن بھی کرفیو، عوام نماز عید اور سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے بھی محروم EidWithKashmiris KashmirWantsFreedom KashmirBanyGaPakistan 😢 So sad Kashmir bany ga Pakistan.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »