بھارت میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر مالیت کی انتہائی خطرناک چیز سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست گجرات میں انٹیلی جنس حکام نے دو ارب 70 کروڑ ڈالر مالیت کی ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ بی بی سی

Sep 21, 2021 | 20:36:PM

احمد آباد بھارتی ریاست گجرات میں انٹیلی جنس حکام نے دو ارب 70 کروڑ ڈالر مالیت کی ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ بی بی سی کے مطابق ہیروئن کو سفید پتھر کا پاؤڈر قرار دے کر افغانستان سے ایران اور اس کے بعد گجرات کی بندرگاہ مندرا بھیجا گیا جہاں انٹیلی جنس حکام نے اسے ضبط کرلیا۔حکام کے مطابق 2700 کلو وزنی ہیروئن کی اس کھیپ کی عالمی بلیک مارکیٹ میں قیمت دو ارب 70 کروڑ ڈالر ہے۔ یہ جنوبی ہند کے شہر وجے واڑا کی ایک کمپنی نے درآمد کی تھی۔ منشیات سمگلنگ کے الزام میں اب تک دو ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری آنے لگی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح4.1 فیصد ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹ میں قیمتوں میں غیر معمولی کمی - ایکسپریس اردوچین کے ایک بڑے ریئل اسٹیٹ ٹائیکون کے نادہند ہونے کی افواہوں نے دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر حملے میں بچہ جاں بحق اور 2 زخمی - ایکسپریس اردوبم دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے Pakistan k schools me lakhon larkiya nasha milne ki muntazir پاکستان میں بھی اسکول بند ہیں ؟؟ تو پاکستان میں کونسی جارہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک مرتبہ پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاک - ایکسپریس اردوراہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار تیز رفتار وین سے ٹکرا گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق چار سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »