ایک مرتبہ پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونے لگا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مط

ابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں

ایک مرتبہ پھر 53 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور قیمت 168 روپے 72 پیسے سے بڑھ کر 168 روپے 19 پیسے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی دارالحکومت کا ایک بار پھر گھیراﺅکیپٹل ہل کے اردگرد باڑ لاک ڈاﺅن لگادیاگیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال 6جنوری کے روز سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے حامیوں نے امریکی کانگریس اور سینیٹ کی عمارتوں پر دھاوا بول دیا تھا اور توڑ پھوڑ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشکلات کے موسم میں ایک اچھی خبرپانچ روپے کے حالیہ اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک سو تئیس روپے تیس پیسے ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس قیمت کو ملکی تاریخ میں پٹرول کی بلند ترین قیمت ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے. پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaUpdates dunyacolumns جھوٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 10اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔ عمران خان صاحب، دنیا کی تمام Proxies اور Sleeping-Cells نے پاکستان کی معاشیات پر سخت حملہ کر دیا ہے۔ آپ بےشک جنگ سے گریز کرتے پھریں، لیکن جنگ ہم پر بہت پہلے سے مسلط ہو چکی ہے۔ اگر آپ اسے سیاست سے نہیں لڑ سکتے، تو پھر اپنی فوج کے سپرد یہ کام کر دیں۔ قوم کو ضائع مت کریں خدارا۔ 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای، ایک ریاست میں داخلے کے لیے کرونا منفی رپورٹ‌ کی شرط ختمابوظبی میں‌ داخلے کے لیے کرونا منفی رپورٹ‌ کی شرط ختم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ایک جوڑے کے بیڈ روم سے پانچ فٹ کا سانپ برآمد - BBC News اردوجوڑے نے اس سانپ کو کمرے میں بند کر دیا اور گھر پولیس کو بلا لیا جو اسے محفوظ طریقے سے کمرے سے نکال کر ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔ Yae b koe khber hai BBC👊👊👊👊 ادھر BBC Urdu آستین کا سانپ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »