بھارتی حکومت کا آرٹیکل 370 کی منسوخی کا فیصلہ یکسر ناقابل قبول ہے: برطانوی رکن پارلیمنٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی حکومت کا آرٹیکل 370 کی منسوخی کا فیصلہ یکسر ناقابل قبول ہے: برطانوی رکن پارلیمنٹ LiamByrne BritishMemberParliament IndianOccupiedKashmir Article370Scrapped PMOIndia Unacceptable StandwithKashmir KashmirIssue KashmirUnderSiege

منسوخ کرنے کا فیصلہ یکسر ناقابل قبول ہے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک خصوصی شق ہے جو جموں و کشمیر کو خصوصی حیثییت کی ضمانت دیتی ہے اور اس شق کو ختم کرنا بلا جواز اور خطرناک ہے۔Liam Byrne نے کہا کہ بھارت نے اب کشمیر میں ہزاروں فوجی تعینات کئے ہیں جہاں پہلے ہی

دنیا کے کسی بھی حصے کی نسبت سب سے زیادہ فوج تعینات تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ اب وہاں ٹیلیفون، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی مکمل بند کردی گئی ہے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ان اقدامات، ان کارروائیوں اور اس اشتعال انگیزی کو جتنا جلد ہوسکے بند کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی حکومت کا حکم نامہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجمودی حکومت کا حکم نامہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج تفصيلات جانئے: DailyJang Allah Karim Bharat ky sup court ko haq aur insaf ki tofekk dy ham nazaren lagay bethy hn best wishes for indian super,court
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کو سلامتی کونسل اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہبھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کو سلامتی کونسل اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ NationalSecurityCouncil UnitedNations StandwithKashmir ModiKillingKashmiris SaveLivesInKashmir UN ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کا فیصلہWe are ashamed our behavior as muslims and Pakistani about Kashmiris. Govt and all institutions requesting almost 73 to UN & OIC like papa help me but practically our poor Performance
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرٹیکل 370: پاکستان کا بھارتی اقدامات کیخلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا میڈیا بریفنگ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی اقدامات کے خلاف سلامتی کونسل جانے کا اعلانپاکستان کا بھارتی اقدامات کے خلاف سلامتی کونسل جانے کا اعلان SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official IndianOccupiedKashmir Article370Scrapped Article35Ascrapped StandForKashmir UNO UN SecurityCouncil SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official UN اور چند ہفتے قبل ہندوستان کو عارضی نشت کے لیے ووٹ بھی دیا کیا فراست پائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا پلاسٹک کے تھیلوں پر مکمل پابندی لگانے کا اعلان - Pakistan - Dawn NewsVery good.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »