آرٹیکل 370: پاکستان کا بھارتی اقدامات کیخلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرٹیکل 370: پاکستان کا بھارتی اقدامات کیخلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ Read more: Pakistan ShahMehmoodQureshi India OccupiedKashmir Newsonepk

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے کہا آرٹیکل 370 ختم کرنا ہمارا اندرونی معاملہ ہے اور بھارتی اقدامات کیخلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ کیا۔ تاثر درست نہیں کہ آرٹیکل 370 بھارت کا اندرونی معاملہ ہے اور پاکستان بھارت کے مؤقف کو مسترد کرتا ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں خونریزی کا خدشہ ہے اور بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں مکمل کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ بھارت کب تک ایک کروڑ 40 لاکھ کشمیریوں کو قید رکھے گا اور بھارت نے پوری وادی کو جیل میں تبدیل کردیا۔

انکا کہنا تھا کہ ہم کشمیر کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے اور کیا بھارت مظالم سے کشمیریوں کی فلاح کررہا ہے۔ یورپی یونین کو باور کرایا کہ بھارت مذاکرات سے کتراتا ہے اور کرتارپور راہداری پر ہمارا مؤقف برقرار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا بھارتی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کا فیصلہWe are ashamed our behavior as muslims and Pakistani about Kashmiris. Govt and all institutions requesting almost 73 to UN & OIC like papa help me but practically our poor Performance
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام متحدہ میں جانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کا بھارتی اقدام...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اقدامات کے خلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینلز کی تمام نشریات بند کرنے کا اعلاناسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق Weldone keep it up pakistani nation is with u Yes
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کا، کشمیری پاکستان کے ہیں، شہباز شریفپاکستان کشمیریوں کا، کشمیری پاکستان کے ہیں، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang A political slogan only .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »