Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کا بھارتی اقدام...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بس بہت ہو گئی!پاکستان کا بھارت کے خلاف بڑا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا بھارتی اقدام کیخلاف سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا 28 ممالک کو کشمیر پر اپنے تحفظات اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے سے آگاہ کر دیا، بھارت نے پوری وادی کو جیل میں تبدیل کر دیا، مقبوضہ کشمیر میں 9 لاکھ بھارتی فوجی تعینات ہیں، مقبوضہ کشمیر ایک بین الاقوامی متنازعہ مسئلہ ہے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مکمل کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارت کی جانب سے کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینا غلط ہے، کیا بھارت مقبوضہ وادی میں مظالم سے کشمیریوں کی فلاح کر رہا ہے ؟ جواہر لال نہرو نے بھی کہا تھا کشمیر کا فیصلہ اس کی عوام کرے گی، بھارت کے موقف کو مسترد کرتے ہیں، آرٹیکل 370 کے خاتمے سے پہلے وادی کی فلاح و بہبود پر پابندی تھی ؟ یکطرفہ بھارتی اقدام سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا بھارتی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کا فیصلہWe are ashamed our behavior as muslims and Pakistani about Kashmiris. Govt and all institutions requesting almost 73 to UN & OIC like papa help me but practically our poor Performance
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نیب نے مریم نواز کو کوٹ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہماری شہہ رگ پر ہاتھ ڈالنے والے مودی کے ہاتھ کاٹ دینے چاہیئں، شہباز شریف - ایکسپریس اردوہماری شہہ رگ پر ہاتھ ڈالنے والے مودی کے ہاتھ کاٹ دینے چاہیئں، شہباز شریف KashmirIntegrated JointParliamentSession aid behan chod ko bhajho border pai chor khandan samait CMShehbaz MaryamNSharif SulemanSharif82 Isko bhejo India yeh shub kam yeh jake khud kare really he said this..........
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- اپوزیشن رہنمائوں کی آمد،وزیر اعظم کو تقریر3بارروکنا پڑیپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی Maryam Nawaz wahan nahi thy iske jura'at na hoti aane ke
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت پر ملالہ یوسفزئی بھی بول پڑیںلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت پر ملالہ یوسفزئی بھی بول پڑیں Sari dunia ko bta chal gya hai or ye ab bool rhi hai to Kia howa Bhonk pri
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق ابتک کا بڑا اقدام کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے مودی کے اقدام کے بعد فوری اقدام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »