بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون زخمی -

رواں سال کے دوران اب تک بھارتی فوج 1623 مرتبہ ایل او سی کی خلاف ورزیاں کرچکی ہے,آئی ایس پی آر۔ فوٹو، فائلبھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کے باعث ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے ایل اوسی کےرکھ چکری سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کرنی گاؤں کی رہنے والی خاتون شہری زخمی ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، معمر خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ رکھ چکری سیکٹر میں کی گئی اور دانستہ طور پر آبادی کو نشانہ بنایا۔ فوج کی جانب سے بھارتی فورسز کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج کی جارحیت کے باعث رواں ماہ شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 30 سے تجاوز کرگئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی -راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عمررسیدہ خاتون زخمی ہو گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، بھارتی فوج نے رکھ چکری سیکٹر پر شدید …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کر دیئےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے نام نہاد سرچ آپریشن میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاسرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ وادی میں قابض ریاستی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ وادی میں قابض ریاستی فوج کے انتہا پسند سکیورٹی اہلکاروں نے تازہ کارروائی میں مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »