بیل گری: طبی خواص اور افادیت سے بھرپور پھل -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیل گری: عظیم نعمت، طبی خواص سے مالا مال، افادیت سے بھرپور پھل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانس لینے میں دشواری، قبض اور معدے کی گرمی، کمزوری سے نجات، شوگر اور کولیسٹرول کی مقدار برقرار رکھنے، سوزش ختم کرنے میں مدد دیتا ہے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

بیل گری یا بیل پتھر ایک پھل ہے جس کے کئی طبی خواص ہیں اور اس کا استعمال ہماری صحت کے لیے نہایت مفید ہے۔طبی ماہرین کے مشورے سے بیل گری کو برص، بواسیر، اسہال، السر اور اس جیسی مختلف بیماریوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ نظام ہضم کی خرابی دور کرنے اور سانس لینے میں دشواری محسوس ہونے پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

بیل گری خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں‌ مدد دیتا ہے اور اطبا اسے شوگر کے مریضوں کے لیے نعمت قرار دیتے ہیں۔ اس پھل کو درخت سے اتار کر کھانے کے علاوہ خشک کرکے اس کا پاؤڈر بنا کر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تبخیرِ معدہ اور بدہضمی میں مفید ہے اور ماہرین کے مطابق یہ پھل متعدد وبائی امراض سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔بیل گری کا روغن بھی استعمال کیا جاتا ہے جس سے دمہ کے مریضوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ شدید نزلہ میں اس روغن کو ناک اور کان بند ہوجانے پر اگر سَر پر لگایا جائے تو بہت فائدہ ہوتا ہے۔ بیل گری جسم پر ہونے والی سوزش بھی دور کرتا ہے۔

اس کا گودا بھی آنتوں سے زہریلے مادے ختم کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اس کا باقاعدہ استعمال خون میں کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انورزادہ عرف کرنل اور یونس بونیری نے میری بہن اور میرے والد کو مارا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

منو بھائی اور دیگر ماؤں کے بارے میںجن بلاؤں کو میر سنتے تھے، ان کو اس روزگار میں دیکھا۔ وبا کاہے کی ہے، فلک کو ہمارے ہاتھ کاٹنے کا بہانہ منظور تھا۔ اگتے تھے جس میں شعر، وہ کھیتی اجڑ گئی۔ جن بستیوں سے ہواؤں کے دوش پر سُروں کے جھونکے .. . تحریر: وجاہت مسعود کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں خوشحالی اور بحالی کا سفر شروع ہونے کو ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف اور زرداری کی مجرمانہ سیاستعمران خان صاحب پر بہت سارے لوگوں نے احسانات کئے ہوں گے لیکن ان کے اصل محسن میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری ہیں ۔ان دونوں کی حرکتوں کی وجہ سے وہ وزارت عظمیٰ کے لئے . . تحریر: سلیم صافی (SaleemKhanSafi ) کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی واپسی اور مولانا کی بے چینی!!آصف زرداری کی واپسی اور مولانا کی بے چینی!! ۔ وزراء صرف وہ بات کرتے ہیں جو ان کے فلسفے کی حمایت کر رہی ہو، عوام کی بھلائی، سنجیدگی سے مسائل حل کرنے پر توجہ دی جاتی تو یقیناً حالات مختلف ہوتے mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کم عمر یوٹیوب اسٹار نے سلور اور گولڈن پلےبٹن حاصل کرلیاکم عمر یوٹیوب اسٹار نے سلور اور گولڈن پلےبٹن حاصل کرلیا ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »