بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی ARYNewsUrdu

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عمررسیدہ خاتون زخمی ہو گئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، بھارتی فوج نے رکھ چکری سیکٹر پر شدید فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کرنی گاؤں کی عمررسیدہ خاتون زخمی ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جب کہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔خیال رہے رواں سال بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی 1550 بار خلاف ورزیاں کی گئی ہیں جبکہ شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے 14 افراد شہید اور 114 زخمی ہو چکے ہیں۔

اس سے قبل یکم جولائی کو بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید ہو گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید ایک کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج کی جارحیت کے باعث رواں ماہ شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 30 سے تجاوز کرگئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'جھوٹے پروپیگنڈے' پر ردعمل: نیپال میں بھارتی نیوز چینلز کی نشریات بند - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'جھوٹے پروپیگنڈے' پر ردعمل: نیپال میں بھارتی نیوز چینلز کی نشریات بند - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کر دیئےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے نام نہاد سرچ آپریشن میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاسرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ وادی میں قابض ریاستی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیامقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ وادی میں قابض ریاستی فوج کے انتہا پسند سکیورٹی اہلکاروں نے تازہ کارروائی میں مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »