بھارتی ہائی کمیشن مبینہ کیمپس کا محل وقوع بتانے میں ناکام رہا، ترجمان دفترخارجہ - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan India LOC MohammadFaisal KartarpurRahdari Newsonepk

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن مبینہ کیمپس کا محل وقوع بتانے میں ناکام رہا۔

ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیریوں کا قتل عام جاری ہے اور بھارتی فورسز نے 19 اور 20 اکتوبر کو ایل او سی کی خلاف ورزیاں کیں۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 شہری شہید ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارتی آرمی چیف کے جھوٹے بیانات کو مسترد کرتا ہے اور پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن سے کہا تفصیلات شیئر کریں۔ بھارتی سفارتی حکام کا انتظار کرتے رہے لیکن جواب نہیں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فورسز کا پلوامہ میں سرچ آپریشن ،مزید 3 کشمیری نوجوان شہید - Newsone Urduسرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدکر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق  کشمیر جنت نظیر وادی میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں پلواما میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ کسمیر میڈیا  سروس کی  رپورٹ کے مطابق   نوجوانوں …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی دعووں کی قلعی کھولنے کیلئے غیر ملکی سفارتکاروں کا ایل او سی کا دورہبھارتی دعووں کی قلعی کھولنے کیلئے غیر ملکی سفارتکاروں کا ایل او سی کا دورہ Read News DrMFaisal ForeignOfficePk LOCVisit DiplomaticCorps
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا چند امریکی فوجی شام میں ہی رکھنے کا اعلانصدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ فوجیوں کی ایک کم تعداد تیل کے کنوؤں کی حفاظت کریں گی جبکہ دیگر اسرائیل اور اردن کے قریب ہی تعینات رہیں گے۔ مار کھانے کے لیئے... اپنے پالتو کرد باغیوں کے دفاع کے لیے ترک فوج اڑا دے انکو بھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہواشنگٹن: امریکا کی جنوبی وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر ایلس ویلز نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کریں۔ India sy sirf mutalba or muslim countries py attacks ... wah achi politics hyn امریکہ کا خالو مودی نہیں مانے گا کیونکہ مودی کے پیچھے اسرآئیل کھڑا ھےاور جہاں آسرآئیل آ جائے امریکہ پھس کشمیر بنے گا پاکستان انشا اللہ America should do more for Kashmir dispute.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہامریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہ America pid_gov Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہامریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہ USA India Demand OccupiedKashmir LifeSystem Restoration KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »