ٹرمپ کا چند امریکی فوجی شام میں ہی رکھنے کا اعلان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی: ’چند امریکی فوجی شام میں ہی رہیں گے‘

امریکی صدر ٹرمپ نے ان الزامات کے پیش نظر کہ انھوں نے کردوں کی زیر قیادت فورسز کے ساتھ دھوکہ کیا ہے جو دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ میں ایک اہم شراکت دار رہی ہے، فوجیوں کے انخلا سے متعلق اپنے فیصلے کا ایک بار پھر دفاع کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ہم اپنے فوجیوں کو دو بڑے گروہوں، ممکنہ طور پر سینکڑوں ہزاروں ایسےافراد کے درمیان کیوں ڈالیں، جو لڑ رہے ہیں؟ مجھے ایسا نہیں لگتا۔' 'میں اپنے فوجیوں کو وطن واپس لانے کے لیے منتخب ہوا تھا۔' لیکن صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ امریکہ کو اسرائیل اور اردن نے 'شام کے بالکل مختلف حصے' میں تھوڑی تعداد میں فوج چھوڑنے کے لیے کہا ہے۔ترکی نے شام میں کردوں کی زیرقیادت فورسز کے خلاف کارروائی کی جس کا مقصد انھیں شمالی شام سے دور کردینا اور اس وقت ترکی میں موجود 20 لاکھ شامی مہاجرین کو دوبارہ آباد کرنے کے لیے ایک 'محفوظ زون' تشکیل دینا ہے۔

اطلاعات کے مطابق لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اب تک تین لاکھ افراد اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔ تاہم جمعرات کو ترکی نے پانچ دن کے لیے شمالی شام میں اپنے فوجی آپریشن کو یہ کہتے ہوئے معطل کیا تھا کہ اس عارضی جنگ بندی کا مقصد علاقے میں موجود سے کُرد جنگجوؤں کی اپنے علاقوں کو بحفاظت واپسی ہے۔ اس عارضی جنگ بندی کی مدت منگل کے روز ختم ہو رہی ہے۔ترکی کی فوجی کارروائیوں کے بعد سے ہزاروں کُرد اپنے گھروں کو چھوڑ کر عراق میں کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیںایک دوسری پیش رفت میں تین موجودہ اور سابق دفاعی حکام نے این بی سی کو بتایا کہ پینٹاگان نے صدر ٹرمپ کی جانب سے افغانستان سے فوجیوں کے فوری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ترکی زندہ باد اللہ تعالیٰ اس دھرتی کو خوش رکھے آمین

HHHYJ

ترک فوج اڑا دے انکو بھی

اپنے پالتو کرد باغیوں کے دفاع کے لیے

مار کھانے کے لیئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نینسی پلوسی کا ارکان کانگریس کے ہمراہ دورہ اردن، ٹرمپ کی تنقیدامریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر اوباما نے شام سے متعلق سرخ لکیر مٹی میں کیوں کھینچی اور پھر اس ضمن میں کچھ نہیں کیا‘ شام کا سارا وقار خاک میں مل گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیاعلی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا AliZafar PakistaniLanguages Sing Song AliZafarsays
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا، جے یو آئی ف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروعاسلام آباد : وفاقی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے اور آزادی مارچ کے بینرز لگانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا 15 لاکھ لوگوں کو گرفتار کرنا کوٸ آسان کام ہے کیا خان جی، تون کے رکھو... 😂😂😂 ہنسنا منع ہے 😝😝🤪 سوال=عمران خان نے ایک سال میں کیا کر لیا ؟ جواب=سیاست کے تمام گندے انڈے ایک ٹوکری میں جمع کر کے اوپر فضل الرحمان کو بٹھا دیا 😂😂🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سردی شروع ہونے سے قبل ہی نقلی انڈوں کی فروخت کا انکشاف لیکن دراصل ان انڈوں کے نقلی ہونے کا پتہ کیسے چلا؟ دکاندار گرفتارکراچی(ویب ڈیسک) ناجائز منافع خوروں نے چند پیسوں کے لالچ میں انسانی جانوں کو دائو پرلگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پلاسٹک سے بنے انڈوں کی فروخت کا ڈراپ سین - ایکسپریس اردوکراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت سامنے آنے پر گرفتاریاں ہوئی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »