برطانیہ میں کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں برآمد،شناخت کی کوشش جاری - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk London TruckContainer UK

برطانیہ میں ایک کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی شناخت اور موت کے محرکات جانے کی کوشش جاری ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ایسٹرن ایوینیو کے واٹر گلیڈ پارک کے پاس کاؤنٹی اسیکس میں کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولنسز کو بھی طلب کر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہےکہ ملنے والی لاشوں 38 نوجوان اور ایک نوعمر بچہ بھی شامل ہے ۔دوسری جانب شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ ڈرائیور کو بھی حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا کیونکہ ڈرائیور کے بارے میں شبہ ہے کہ اسی نے ہی ان افراد کو قتل کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے ابتدائی شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

چیف سپرنٹنڈنٹ پولیس نے واقعے کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے ہم لاشوں کی شناخت اور ان کے قتل کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم یہ ایک طویل مرحلہ ہو سکتا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جس گاڑی سے لاشیں برآمد ہوئی ہیں وہ بلغاریہ سے تعلق رکھتی ہےجو 19 اکتوبر کو ہولی لینڈ میں داخل ہوئی، ہم اس حوالے سے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی ملاقات، دوحہ فورم میں شرکت کی دعوتقطری قونصل جنرل نے پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خطہ خوفناک صورتحال سےدوچار ہوسکتاہے تاہم قطر کے لوگ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قونصل جنرل نے گورنر سندھ کو 2 روزہ دوحہ فورم میں شرکت کی بھی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی حالات، سٹاک مارکیٹ میں 785 پوائنٹس کی بڑی مندی، ڈالر کی قیمت میں استحکام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکش Pakistan China SolarPanels LithiumBatteries Investment ProductionUnits
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکش pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغورجاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور Japan MiddleEast DefenseForce Plan Kyodo ProtectWaterways UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »