بھارتی فوج کے محاصرے کے خلاف ڈٹے رہنے پر کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پاکستان امن کا خواہاں ہے اور اس کے تحمل کی پالیسی کو کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا'

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا — فائل فوٹو: فیس بک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی بربریت کا نہایت ہمت و جوان مردی سے سامنا کرنے اور غیرانسانی محاصرے کے دوران صبر و استقامت کا پہاڑ بن کر ڈٹے رہنے پر اہلِ کشمیر کو سلام پیش کرتے ہیں۔کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ میں نے انہیں آگاہ کیا کہ بھارت، دنیا کی توجہ اپنی اندرونی صورتحال سے ہٹانے کے لیے پاکستان کے خلاف جعلی آپریشن کرسکتا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عالمی برادری کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کشمیروں اور اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا نوٹس لینا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nal khaloty rehna te kashmiran noo mardian wehkdy rehna lanat ho hm sb per

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کے محاصرے کے خلاف ڈٹے رہنے پر کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کتنا برابر؟ شکریہ ۔ بڑی نوازش ایک نمبر کے جھوٹے لوگ ہیں یہ۔ ہاؤسنگ اسیکم میں عوام کے اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں بے شرم۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ میں میجر سمیت پاک فوج کے 5افسر بھی شہیدلاہور (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں میں پاک فوج کے 5 افسر بھی شہید ہوئے ۔ روزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق میجر شہر یار‘ کیپٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فوج کو پی پی ای کے ’تحفے‘ پر پاکستان میں ناراضگیامریکہ میں پاکستانی سفیر نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ پاکستان کی فوج نے ایک طیارے میں لدا ہوا طبی حفاظتی سامان یا پی پی ای امریکی فوج کو دوستی اور اظہار یکجہتی کے طور پر تحفے میں دیا ہے۔ شکر ہے کہ زندگن میں کبھی یہ دن بھی دیکھنے کو ملا کہ پاکستان امریکہ کو امداد دےرہا ہے😋 they didnt send it...Pakistan was asked to provide stuffs to US ..US comes first...who cares about third world Well done Pakistan Army OfficialDGISPR for this great gesture 👍🏻
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردوآغا علی نےسوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کا اور حنا کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا یہ بے غیرت ہر وقت کسی نئی لڑکی سے شادی کرتا ہے اور جب دل بھر جاتا تو نئی پھانس لیتا ہے۔ اور ان بے غیرتوں کو ان جیسی مل بھی جاتی ہیں۔ Is dhokay baxxz nay is sa ki shadi Lanati ho tum dono husband wife Mola Hazrat ALi AS ki shahadat k Din han aor tum dono ne nika kar lia Shame
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »