امریکی فوج کو پی پی ای کے ’تحفے‘ پر پاکستان میں ناراضگی

کورونا وائرس: پاکستان فوج کی جانب سے امریکی فوج کو بھیجے گئے طبی حفاظتی سامان پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

22/05/2020 5:38:00 PM

کورونا وائرس: پاکستان فوج کی جانب سے امریکی فوج کو بھیجے گئے طبی حفاظتی سامان پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

امریکہ میں پاکستانی سفیر نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ پاکستان کی فوج نے ایک طیارے میں لدا ہوا طبی حفاظتی سامان یا پی پی ای امریکی فوج کو دوستی اور اظہار یکجہتی کے طور پر تحفے میں دیا ہے۔

ڈاکٹر محمد شاہد امین خان جن کے ٹوئٹر بائیو کے مطابق وہ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن سے منسلک ہیں کہتے ہیں کہ 'واہ واہ سر، ہمارے ڈاکٹر اور نرسیں ہر روز قربانیاں دے رہے ہیں اور پی پی ای کے بغیر مر رہے ہیں اور ہماری فورسز یکجہتی دکھا رہی ہیں۔ بہت تعجب ہے'۔

ناسا کے نئے خلائی مشن سے متعلق 10 سوالوں کے جواب ‎شہبازشریف عمران خان نہیں کہ شوگرمافیا کے دباو میں آجائیں: مریم اورنگزیب بل گیٹس پر ’مائیکروچپ‘ لگانے کا الزام، گائے کے گوبر سے علاج اور دیگر جھوٹے دعوے

’حفاظتی سامان پاکستان میں تیار ہو رہا ہے‘پاکستان میں بہت سے لوگوں نے اس بات کا اظہار کیا کہ پاکستان کو خود چین سے امداد میں ماسک اور پی پی ای مل رہے ہیں اور وہ بجائے ملک میں ڈاکٹروں کی ضرورت پوری کرے انہیں آگے دے رہا ہے۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کے شہزاد ملک کو بتایا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں امریکہ کو خیر سگالی کے جذبے کے تحت جو سامان بھیجا گیا ہے اس کی اجازت این ڈی ایم اے نے نہیں دی بلکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے دی ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی نگرانی کرتے ہیں۔این ڈی ایم اے کے اہلکار سے جب یہ پوچھا گیا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے جو سامان امریکہ کو بھیجا گیا ہے کیا وہ سامان چین سے آیا تھا یا مقامی طور پر تیار کیا گیا تھا، تو اہلکار نے اس بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ جو اطلاعات مل رہی ہیں اس کے مطابق اس سامان میں این-95 ماسک سمیت ذاتی حفاظت کا سامان یعنی پی پی ای شامل ہے۔

اہلکار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب مقامی طور پر پی پی ای اور این - 95 ماسک تیار ہو رہے ہیں جبکہ ابھی صرف وینٹیلیٹرز ہی بیرون ممالک سے منگوائے جا رہے ہیں۔امریکہ کو بھیجے جانے والے سامان کے بارے میں جب فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے رابطہ کیا گیا تو اُنھوں نے اس بارے میں کوئی ردعمل نہیں دیا۔

مزید پڑھ: BBC News اردو »

Great step by our PM highly appreciable. It'll be of good impact & image of Pakistan internationally. I am Pakistani I don't have any problem,bbc have problem 🤣🤣🤣 kia pta foji imdad bahal ho jai Muslim always feel proud to help others and this is the preaching of our religion. So nobody is criticising. You should not spread this bullshit.

امریکہ دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ ہر کسی کو ان کی مدد کرنی چاہیئے۔ لیکن فوج کے بجائے عوام کی مدد کرنی چاہیئے۔ What about our doctors and poor people , chanday ki peety 70 کی دہائی میں پاکستان نے امریکہ اور چین کے درمیان ڈپلومیٹک پل کا کردار ادا کیا تھا اور آج پھر پل کا کردار ادا کیا جا رہا ہے یعنی چین سے لو اور امریکہ کو دو...😂

70 کی دہائی میں پاکستان نے امریکہ اور چین کے درمیان ڈپلومیٹک پل کا کردار ادا کیا تھا اور آج پھر پل کا کردار ادا کیا جا رہا ہے یعنی چین سے لو اور امریکہ کو دو... ممکن ہے آس یہ ہو کہ سامان دیکھ کر ٹرمپ خوش ہو گا اور جواب میں اسی جہاز میں ڈالر بھر کر بھیجے گا بالکل جیسے جیسے کسی کے گھر افطاری بھیجو تو وہ برتن خالی نہیں بھیجتے ۔

اپنوں پر ستم غیروں پر کرم ۔ یہ بےغیرت اپنے امریکی آقائوں کو خوش کرنے کے لئیے سامان بھیج رہے ہیں جھوٹا خبیث bbc نیٹورک Wow gr8. Hamara ser fakhar se buland ho gya k neechey wala hath ooper Aya Sad news No one is engry stop this anti pakistan agenda. اپنے ملک میں ڈاکٹر خفاظتی سامان نہ ہونے کی وجہ سے کرونا کا شکار ہو رہے ہیں. سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز عوام سے چندہ اکٹھا کر کے خفاظتی سامان خریدنے پر مجبور ہیں. اور ادھر غلام ابنِ غلام طبقے کا حال ملاحظہ فرمائیں. جیسے ان کے باپ کا مال تھا 😡Pakistan is a slave country

Ab ya kis na keh dya PAKISTAN is just trying that America must learn something from pakistan بی بی سی کے پراپگندے۔۔۔۔۔۔۔۔شرم کرو بی بی سی۔۔۔۔😡😡😡 You don't have to print negative stories on a friendly gesture. We can send one to the UK forces too آقا کو خوش کرنا ہے Yahan medical waly cheekh rahy hen k humen hifazati saman Dejye,per nahin inhen Sirf dikhawa karna hy, mera ek Dr. Dost ye eid quarantine men krega,wo kai dino se corona ward men duty sar anjam deraha tha

Why you barking fake news? Nobody cares what you think british bitches channel. We are all one in the fight against corona. Lakh di lanat is the word for you haramio That's a fake news. بی بی سی بی پوزیٹو پلیز ناراض لوگوں کی نسبت کافی زیادہ تعداد میں لوگوں نے اس کام کی بہت تعریف کی ہے۔ Well done Pakistan... We r proud of u.. We should help every country in COVID 19. Our countrymen r very happy. stop negative image, our people r very generous.

BBC looks like phapay kutni بی بی سی کی اوقات پاکستانی سوشل میڈیا کی خبریں نشر کرکے اپنے چینل کا گزر بسر کرنے لگا What? R u stupid Why this wrong news u r publishing? We r here on the social media And ppl r so happy to see this Pakistan helping Usa! Didn’t see any Kind of Anger or annoyance Why spreading Wrong propaganda

بی بی سی پاکستان کے متعلق منفی خبر ضرور دے گے تاکہ ان کی اچھی بھی اچھی نہ لگے،منافقت کی صحافت کرتے ہیں ،بی بی سی ہم تو خوش ہیں۔ایسی کوئ بھی بات نہیں Don't do false journalism idiot, no one is angry. Pls stop ur shit. It was a commendable act. Terrible کیا امریکن سمجھتے ہیں کہ انکو پاک فوج نے کوئ اشارتاً یہ سامان بھیجا ہے؟

Good work Looks like a sick jock SA_Gondal ڈالر کی تلاش True یہ کیا بات ہوٸ چاٸنہ سے ملا خیرات امریکہ کو بیچ دیا حالانکہ امریکہ بہت امیر ملک ہے یہ سامان خرید بھی سکتا تھا It's strange ' unbelievable it's too ggod but but also bad Pakistani gernales showing their faith to their master. Ordinary people get abused for ills of Pakistan while we do not have any say. I still believe this country was not built for these assholes

If this is true then it is of a great surprise کمال دیکھیں کہ انہوں نے لے بھی لی۔ اس قدر بے حس حکومت پہلی دفعہ دیکھی ہے what nonsense? liar bbc! there is no reaction at all! bbc is spreading lies!! We are Pakistanis we wants to the help other countries. BBC stop this nonsense Mongolkurri Apne dr ko kuch dy nahi sakte or chaly amdad karne

جو سامان امریکہ، چین سے نہ لے سکا، وہ کام ھم نے کر ڈالا، اپنی عوام اور ڈاکٹرز، نرسیں جائے بھاڑ میں۔ جن کے لئے نوکری کرتے ھیں انہی کیساتھ وفا داری بھی تو نبھانا ھے۔ پاکستانی فوجی امریکی ڈالر اور شہریت کیلئے ہمیشہ سے پاگل رہے ہیں۔ وہاں سے ملنے والے چند ٹکے سوشل میڈیا پر لگا کر سب اچھا کی داد بھی لیتے ہیں۔

BBC ko takleef ho rahi hai.. Na he USA ko es ki zaroort thee, na he hmary pas kami ho gai.. Mgr humanity first اپنے ملک میں ڈاکٹرز کو نہ کٹ میسر نہ ہی مناسب حفاظتی سامان۔ چند مخصوص افسران کا طبقہ امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے عوام سے ان کا حق چھین رہے ہین۔ یہ وہی لوگ ہیں جن کی بیویاں سڑکوں پر اپنے شوہر کے کرنل ہونے کی دھمکیاں دیتی ہین۔

Hum tu nahi Ateraz kar rahy, bbc ko lagraha hai bura tu lagay ساری زندگی امداد پر پلنے والی قوم کو کیا معلوم کہ انسانیت بھی کوئی چیز ھے ۔بھکاری قوم کی یہی بڑی نشانی ھے چین میں وبا ختم نہیں ہوئ مگر وہ دوسرے ملکوں کی مدد بھی کر رہا ہےصرف کھانا ہی نہ سیکھو کھلانا بھیسیکھو funded stooges always create problem in Pakistan criticizing always

🐕🐕🐕🐕 to bhonkty rehty hain اپنے گھر کھانے کو نہیں اور امداد دے رہے ہیں 😏 very bad Kis ny narazgi ka Izhaar kia? BBC phuddoo media for Pakistan Mujhe ye bataya jay k karachi k kis elaky me pak foj ne imdad di hai apsos hota hai syasi parriyo ki tara hamary foj ka b ek hi hal hai apna jeb baro or retair hoky bahar chale jao

پاکستانی بھی عجیب قوم ہے 70 سال سے امریکی خیرات پہ گزارہ کررہیے ہیں اس پہ کبھی کسی کو غصہ نہیں آیا اور آج غصہ آرہا ہے بھکاری نے دنیا سے جمع امدادی سامان امریکی خوشنودی کے لیئے ٹھکانے لگا دیا جس کے اپنے ملک کے ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل اسٹاف پی پی ای کی کمی کی شکایت کر رہا ھے،،،، کوئی ناراضگی نہیں ہے پاکستان میں بی بی سی اردو جھوٹا پراپیگینڈا کررہا ہے

Sari Zindagi American ka pesa khane wali qoom ki namak harami. It is good to help our friends It’s a matter between two friendly forces and how they take care of each other’s needs in coronavirus attack I am a Pakistani and I am happy atleast we did something for humanity.... It's a global pandemic and USA sufferings are more as in Pakistan.. We must stand together

خوبصورت سی نرسیں بھی بھیج دیتے تو اور اچھا ہوتا لیکن ہمارے یہاں زیادہ خوبصورت نہیں ہیں بیمار سی ہیں گندے گندے مریضوں کا علاج کرنے کی وجہ سے 😢 Stop your fake news کوئی شدید ردعمل نہیں جھوٹ نہ بولو ہم خوش ہیں کسی کی مدد کرکے Aap na paley kuttey paleu حد ہے ویسے سامان عطیہ ہی کرنا تھا تو کسی غریب ملک کو کرتے کیا بھی تو اسے جس کا صدر ہمارے وزیراعظم کی طرح کبھی اس وباء کو وباء نہیں سمجھتے اور کبھی کچھ بیان دیتے ہیں

چین کا دیا ھوا مال تحفہ کی شکل میں آگے کیا. (میڈ ان پاکستان) لیکھ دیا کہ نہیں .ٹرمپ بہت بے وقوف ھے کل میڈیا پہ نہ بھولے. جیسے امریکہ کو واقعی ان کے حفاظتی سامان کی ضرورت تھی۔ nice gesture ..👌 صرف پاکستان دشمن عناصر ہی حکومت کے اس اچھے اقدام پر تنقیدکر سکتے ہیں۔ آرمی چیف کے آرڈر پر پاکستان کی فوج ماشاءالله بہترین معیار کی PPE کٹس بنا رہی ہے

پاکستان میں کوئی ناراضگی نہیں آپ منفی پروپیگنڈا نہ کریں۔ رد عمل تو شدید سے شدید تر ہوگا کیونکہ منگتے بادشاہ کس گفٹ دے رہے جبکہ ان کے اپنے گھر میں ڈاکٹرز اور نرسز مر رہے ان چیزوں کی شارٹیج سے پہلے گھر میں ضرورت پوری کرنی چاہیے باقی سب بعد میں آتا ھیں گھر عذاب باہر ثواب ملک میں ڈاکٹر حفاظتی سامان نہ ہونے کئ وجہ سے مر رہے ہیں اور ان کوامریکیوں کا غم کھایے جا رہا ہے

Well done Pakistan Army OfficialDGISPR for this great gesture 👍🏻 they didnt send it...Pakistan was asked to provide stuffs to US ..US comes first...who cares about third world شکر ہے کہ زندگن میں کبھی یہ دن بھی دیکھنے کو ملا کہ پاکستان امریکہ کو امداد دےرہا ہے😋

پی آئی اے کے طیارہ میں سوار مسافروں کے نام کی لسٹ بھی جاریپی آئی اے کے طیارہ میں سوار مسافروں کے نام کی لسٹ بھی جاری PIAPlanCrash PIA List Details Passengers Karachi Official_PIA official_pcaa MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz

پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ ...' پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ انتقام کے سوا کچھ نہیں کیونکہ۔۔۔' قمر زمان قائرہ نے ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ

پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 697 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News

ملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعاتملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعات Pakistan FridayPrayer JummatulWida Ramadan SOPs PrecautionaryMeasures CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

لاک ڈاؤن، اپریل میں کاربن کے اخراج میں 17فیصد تک کمی ہوئی، سائنسدانایک نئی تحقیق کے مطابق کاربن کے روزانہ اخراج میں سترہ فیصد تک کمی اپریل کے اوائل میں اس وقت دیکھی گئی جب دنیا بھر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مکمل لاک ڈائون تھا،