Aghaali, Hinaaltaf

Aghaali, Hinaaltaf

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردو

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - #aghaali #hinaaltaf

23/05/2020 10:08:00 AM

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - aghaali hinaaltaf

آغا علی نےسوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کا اور حنا کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا

کراچی: ڈراما سیریل ’’دل گمشدہ‘‘ کی مقبول جوڑی اداکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف حقیقی زندگی میں ایک دوسرے کے جیون ساتھی بن گئے۔آغا علی اورحنا الطاف جمعۃ الوداع کے روز قریبی دوستوں اور رشتے داروں کی موجودگی میں نہایت خاموشی سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبر آج اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی اور اپنے چاہنے والوں کو یہ بھی بتایا کہ ان کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا۔

ننھی بچی کو چلتی ٹرین میں دودھ پہنچانے والے اِندر یادو کی ویڈیو وائرل ’کورونا ہو یا نہ ہو، کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ - ایکسپریس اردو

یہ بھی پڑھیں:آغا علی کا حنا الطاف کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر ردعملآغاعلی نے اپنی اور حنا کی نکاح کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا چند سال قبل میں نے اور حنا نے ایک ساتھ ایک ٹی وی شو کی میزبانی کی تھی اور اس وقت ہم دونوں کو ایک دوسرے سے نفرت ہوگئی تھی۔ بعد ازاں ہم چند سال بعد ایک بار پھر ملے اور اس وقت ہماری دوستی ہوگئی اور پھر ہم ایک دوسرے کے سب سے اچھے دوست بن گئے اور گزشتہ گیارہ ماہ میں ہم نے ایک ساتھ فلمیں دیکھیں، نہ ختم ہونے والی باتیں کیں اور پھر حنا میری زندگی کا حصہ بن گئی۔

آغا علی نے اپنی پوسٹ میں حنا الطاف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تمہارے ساتھ گزارا گیا ایک ایک سیکنڈ مجھے بہت پیارا ہے اور جب لاک ڈاؤن ہوا میں نے تمہیں ایسے یاد کیا جیسے میری زندگی کا کوئی حصہ گم ہوگیا ہو اور اس وقت مجھے احساس ہوا کہ میں تمہارے ساتھ اپنی پوری زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔

مزید پڑھ: Express News »

Lanati ho tum dono husband wife Mola Hazrat ALi AS ki shahadat k Din han aor tum dono ne nika kar lia Shame Is dhokay baxxz nay is sa ki shadi یہ بے غیرت ہر وقت کسی نئی لڑکی سے شادی کرتا ہے اور جب دل بھر جاتا تو نئی پھانس لیتا ہے۔ اور ان بے غیرتوں کو ان جیسی مل بھی جاتی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ

پنجاب میں عید تک شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے اوقات بڑھادیئے ، میاں اسلم اقبالوزیر تجارت پنجاب نے کہا کہ کل سے صوبہ بھر میں مزارات بھی کھول دیئے جائیں گے، مزارات کھولنے سے متعلق اوقات کار کا اطلاق نہیں ہوگا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر

قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔

بادام کا تیل صحت اور خوبصورتی دونوں کے لیے نہایت مفید ہے,ماہرین غذائیتبادام صحت کے ساتھ خوبصورتی میں بھی بہت مفید ثابت ہوا ہے، بادام کا تیل آپ کی خوبصورتی میں اضافے سمیت جیب پر کافی سستا پڑتا ہے، اس تیل کو آپ اپنی 8 مہنگی بیوٹی

میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض دم توڑ گیا،جس کے بعدہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد70 ہو گئی جبکہ ملک بھر