بھارتی گلوکار دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کے جرم میں 2 سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلیر مہندی اور ان کے آنجہانی بھائی شمشیر سنگھ پر الزام تھا کہ انہوں نے لوگوں کو اپنے میوزک گروپ کا حصہ قرار دے کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجا اور اس کے عوض ان سے بھاری رقم وصول کیں۔

بھارت کے معروف گلوکار دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کے جرم میں 2 سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔

اس سے قبل بھی گلوکار کو 2018 میں اسی کیس میں عدالت کی جانب سے 2 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی اور انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔تاہم بعد ازاں دلیر مہندی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیر مہندی اور ان کے آنجہانی بھائی شمشیر سنگھ پر الزام تھا کہ انہوں نے لوگوں کو اپنے میوزک گروپ کا حصہ قرار دے کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجا اور اس کے عوض ان سے بھاری رقم وصول کی۔

اس کے علاوہ 2003 میں ہی سردار پٹیالہ پولیس اسٹیشن میں بخشش سنگھ نامی شہری کی جانب سے دلیر مہندی اور ان کے بھائی شمشیر سنگھ کے خلاف انسانی اسمگلنگ کے الزام میں ایک ایف آئی آر درج کروائی گئی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کیس میں دو سال جیل کی سزابھارتی گلوکار دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کیس میں دو سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang India is punishing sikhs
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کیس میں سزا سنادی گئیدلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کیس میں سزا سنادی گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار دلیر مہندی کو 2 سال قید کی سزا سنادی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظمعمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لیے جھوٹ گھڑا: شہباز شریف Khan Zindabad SC is party to RCO سپریم کورٹ نے PTI حکومت کے ہر اقدام کو غیر آئینی قرار تو دے مگر سزا کیوں نہیں دی انکو جنہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اگر سزا نہیں ملے گی تو آئندہ بھی ایسے غیر آئینی کام یہ فاشسٹ دھڑلے سے کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرے، اور انہیں نا اہل کرنے کی کارروائی کرے۔ Yes can pray to God or request the President to fulfill this desire
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف گلوکار دلیر مہدی کو دو سال قید کی سزا سنا دی گئیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی پنجاب کی مقامی عدالت نے معروف پنجابی گلوکار دلیر مہدی کو دو سال قید کی سزا سنا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2003 میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »