مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، بھارت اور امریکا سے پیسے لینے والے کو سزا نہ ملی تو سوالات اٹھیں گے۔
الیکشن کمیشن ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کیوں بچارہا ہے؟لگتا ہے الیکشن کمیشن کو اپنی ساکھ کی پروا نہیں : رہنما پی ٹی آئی
دلال چوہدری کی تنظیم سازی دوبارہ ہونے والی ہے۔ اب کی بار فردوس عاشق اوان کریگی۔
Kon say paisay Tanzeem saaz Bahi
Or modi jin ky gar aye un ko kya mila wo bi bata dy tanzeem sazi walye bygarat
Jo Pakistan loot kr bhaey oun ko shabash beshmaar
ان میں اسرائیل کا نام نہیں ہے؟
نان لیکی میڈیا سیل
پہلے ھی ابھی تو معاملہ۔عدالت میں بھی نہیں گیا اور سزا کا مطالبہ بھی شروع۔کیونکہ مافیا جانتا ھے مقدمہ انتہائی کمزور ھے۔
Bgyarto to jis ney Pakistan ka passa khya Usy Phir phansi honi chahy✋✋✋
Tm log ao zra awam men sawalat k jawabat den gy
پاکستانی عوام کا خون چوسنے والوں سے تو سوال اٹھے نہیں ۔
بالکل صحیح کہا مزید کسی ثبوت کی ضرورت نہیں اس کی تنظیم سازی کرنی چاہیے
اسامہ بن لادن سے نواز شریف اینڈ کمپنی نے 20 کروڑ لئے اگر اس کا حساب نہ ہوا تو سوال اٹھے گے فضل الرحمن نے لیبیا اور صدام حسین سے پیسے لئے اگر اس کا حساب نہ ہوا تو سوال اٹھے گے تحریک انصاف +مسلم لیگ ن + پیپلز پارٹی کے اکاونٹس ایک ساتھ کھولے جائے پھر پتہ چلے گا کون حرام خور ہے
شنید ہے کہ پی ڈی ایم کے اجلاس میں جب آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ عمران خان کے نو حلقوں میں پارٹی سربراہ اسکا مقابلہ کریں سرحد میں مولانا فضل الرحمان اور اسفندیار ، پنجاب میں شہباز شریف ، کراچی میں بلاول اور خالد مقبولٗ صدیقی تو سب سناٹے میں آگئے ۔ مقابلہ تو ایسے ہی ہوتا ہے
اللہ کے بندوں جیو نیوز والوں کوئی ہیڈلائن تو کسی اور کی لگا دو 🤭
Tanzeem saazi late night karnay walay ko inaam milay 😂
کتوں نے امریکہ سے پیسے لے کے حکومت گرائی ضرور حساب ہونا چاہیے 🤪🤪🤪🤪😳
nawaz sharif k baray baat ker raha hai yei chawal insaan. marwaye ga apnay mamay ko OfficialDGISPR 2Kazmi MominaRehan30 imfaaru ImranRiazKhan SHABAZGIL
یہودی کارڈ،عورت کارڈ،مذہب کارڈ،ترین گروپ علیم خان،فرح گوگی،توشہ خانہ،ریحام خان، شاہدآفریدی، گلالئی، طیبہ گل، جواد احمد ،ملک ریاض کال لیک،ویڈیو لیک،۔ ام حریم، فارن فنڈنگ، 90 فیصد میڈیا،نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں مل گئے۔ اب لے آؤ اپنا آپریشن سائیکلون بھی۔ 😎✌️
ECP_Pakistan Report about PTIofficial Funding is so far outside of the Law that in Cricket terms, ECP Report is NOT on the Cricket pitch. It is not even in the Cricket Stadium but is about 10 miles away from the Stadium امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
I agree with you
Bilkol ✌️ agreed phle Pakistan ko lothane wale se shoro karo .کدھر نواز شریف کی اربوں کی کرپشن اور زرداری کا سر ماحول اور پچاس ڈالر
Geo aor all e iblees
Geo score card
Lafaf geo
دلال تنظیم ساز
اس ڈیڈی کے بارے میں کیا خیال ہے
بھوٹانی بنچ اگر مگر کر کے موم کی ناک کو بنا پارلیمنٹ اور سینٹ کی منظوری موڑ تروڑ کر رکھ دیں گے
Y kaha choppy thy abhi thak 🤔
تاکہ پی ٹی آئی کے ووٹروں کی تعداد کم کرنے کا کوئی راستہ نکل آئے
Money laundering karney walon ko saza na mili tou phir awam uthey gi! 💪
رو رو دلال چوہدری رو تیرے نصیب میں رونا لکھا ویسے اگر تمھیں بھی تنظیم سازی پے سزا مل جاتی تو سوالات نہ اٹھتے دلال چوہدری 🙄🖐😡
GeoNews BreakingNews new tweet surfaced ISPR DGISI
تم لوگ جو لوٹ پر لے گئے اس کا حساب لازم ہے
طلال چوہدری کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
ایک مرتبہ تتمہاری پارٹی کا فیصلہ آ لینے دو پھر دیکھنا پیسہ کہاں کہاں آیا ہوا ہو گا بےغیرتوں تم لوگوں نے تو القاعدہ کو بھی نہیں بخشا تھا
لفافہ_غدار_جیو_نیوز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »