’سزا سنانے والے جج نے خود عاطفہ کی گردن میں پھندا لگایا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی بی سی نے اندرون اور بیرون ملک حقوق انسانی کے کارکنوں سے اس بارے میں بات کی کہ ایران میں خواتین کو کیوں اتنی پھانسیاں دی جاتی ہیں۔

بی بی سی ورلڈ سروسیہ چھ خواتین ان 200 سے زیادہ عورتوں میں شامل ہیں جنھیں اس صدی کے آغاز سے اب تک ایران میں سزائے موت دی گئی ہےحقوق انسانی کی تنظیمیں کہتی ہیں کہ ایران میں سزائے موت دینے کا دور چل رہا ہے۔ جولائی کے آخری ہفتے میں 32 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا جن میں تین خواتین بھی شامل تھیں جنھوں نے اپنے شوہروں کا قتل کیا تھا۔

یہ سچ ہے کہ ملک میں زیادہ تر پھانسیاں مردوں کو دی جاتی ہیں مگر یہ نو پھانسیاں بڑھتے ہوئے ٹوٹل میں ایک اور اضافہ ہے۔ برومند کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں پھانسیوں کا سبب قوانین میں لچک کی کمی ہے۔ ملکی قانون کے مطابق قتل کے جرم میں ریاست سزائے موت کو کم نہیں کر سکتی، یہ اختیار صرف مقتول کے وارثوں کے پاس ہے۔ایران میں انسانی حقوق کی کارکن آتنا دائمی نے بالکل آخری لمحات میں ایک 40 برس کی افغان عورت صنوبر جلالی کے لیے جنھیں اپنے شوہر کے قتل کے جرم میں پھانسی دی جا رہی تھی، معافی حاصل کرنے کی کوشش کی۔خون معاف کر دینے کے ایک انوکھے واقعے میں ایک مقتول لڑکے کے والدین نے قاتل کو اس وقت معاف کر دیا جب اسے پھانسی دی جانے...

جس روز جلالی کو پھانسی دی گئی تھی اسی روز دو دیگر عورتوں کو بھی سزائے موت دی گئی تھی، ان میں سے ایک کی عمر صرف 15 سال تھی۔ تیسری عورت کو پانچ سال پہلے اپنے شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔اپنی سماجی سرگرمی کی وجہ سے دائمی کو سات سال قید کاٹنی پڑی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خواتین کے لیے قائم جیلیں بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور بعض اوقات قیدیوں کے ساتھ مار پیٹ کی جاتی ہے۔آتنا دائمی کہتی ہیں کہ عدلیہ میں موجود صنفی امتیاز کی وجہ سے قتل کی ملزم عورتوں کا بری ہونا مشکل ہوتا...

دائمی کا کہنا ہے کہ ’قتل کے مقدمات میں خود کو بے گناہ ثابت کرنا آسان نہیں ہوتا، ملزم کے بیان کے مقابلے میں مقتول کے گھروں کی بات کو زیادہ وزن دیا جاتا ہے۔‘ناروے میں مقیم ایرانی صحافی آسیہ امینی خاص طور سے ان مقدمات پر نظر رکھتی ہیں جن میں کسی عورت کو سزائے موت سنائی گئی ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ مسئلے کی بنیادی وجہ قانونی نظام ہے۔کارکنوں کا کہنا ہے کہ قید ہونے والی بہت سی خواتین کے خاندان والے ان سے میل جول ترک کر دیتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

۔ برومند کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں پھانسیوں کا سبب قوانین میں لچک کی کمی ہے۔ ملکی قانون کے مطابق قتل کے جرم میں ریاست سزائے موت کو کم نہیں کر سکتی، یہ اختیار صرف مقتول کے وارثوں کے پاس ہے۔ Islam b yehi kehta h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں پاکستانی نژاد نے گولڈ اور ڈائمنڈ کی تجارت میں بڑا نام بنا لیالندن (مجتبیٰ علی شاہ ) برطانیہ میں گولڈ اور  ڈائمنڈ کی تجارت میں پاکستانی نژاد نے بڑا نام بنا لیا ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیف کی پہلی بیوی امریتا نے کیا درخواست کی تھی؟ کرینہ کپور نے بتادیا2001 میں جب میری فلم کبھی خوشی کبھی غم کی شوٹنگ چل رہی تھی تو سارہ اپنی والدہ امریتا سنگھ کے ساتھ میرے سیٹ پر آتی تھی: کرینہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایتاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 Bajwa kay ab America kay sath talukat itnay acahy hain chlo afiya kay liya hi kuch kar day
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حبیب بینک نے منافع کی درجہ بندی میں یو بی ایل کو پیچھے چھوڑ دیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حبیب بینک لمیٹڈ نے منافع کے لحاظ سے درجہ بندی میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدیAcha hai... عمران خان کدھر بھاگا یے جناب اسی سے تسلّی ملتی ہے تو یہ بھی کر کے دیکھ لو۔ بھگوڑو۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »