بھارت: بجلی کی بندش پر احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ، 2 مسلم نوجوان جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس گردی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر کٹیہار پولیس نے واقعے کی ذمہ داری مظاہرین پر ڈال دی اور کہا کہ مشتعل ہجوم نے املاک کو نقصان پہنچایا اور پولیس پر حملہ کیا

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ان پر فائرنگ کردی جس سے 2 مسلمان نوجوان جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 زخمی بھی ہوئے— فوٹو: اسکرین گریب

یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار کے شہر کٹیہار میں پیش آیا جہاں بجلی کی عدم دستیابی پر عوام کی جانب سے مظاہرہ کیا جارہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس نے بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج پر مسلمان نوجوان کی جان لے لیبھارتی پولیس نے بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج پر مسلمان نوجوان کی جان لے لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے اسلم ابڑو کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی اور ان کا بیٹا جاں بحقایم پی اے اسلم ابڑو کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی اور ان کا بیٹا جاں بحق arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی کی ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں لڑکی سے دست درازیبھارت کی ریاست منی پور میں لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بھارتی فوجی کو معطل کردیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری افسر کی میز پر زندہ سانپ چھوڑ دیا، خوفناک ویڈیو وائرلحیدرآباد : شکایت کی شنوائی نہ ہونے پر احتجاجاً ایک نوجوان نے زندہ سانپ سرکاری افسر کی میز پر رکھ دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعود شکیل کے بعد عبداللہ شفیق کی سری لنکا کیخلاف ڈبل سینچری - ایکسپریس اردوسعود شکیل کے بعد عبداللہ شفیق کی سری لنکا کیخلاف ڈبل سینچری PAKvsSL AbdullahShafique ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی پی پی اے جی کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکملنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے جون کے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »