سعود شکیل کے بعد عبداللہ شفیق کی سری لنکا کیخلاف ڈبل سینچری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعود شکیل کے بعد عبداللہ شفیق کی سری لنکا کیخلاف ڈبل سینچری PAKvsSL AbdullahShafique ExpressNews

کولمبو میں کھیلے جارہے پاکستان اور سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اوپنر عبداللہ شفیق نے 326 گیندوں پر 201 کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے، انکی اننگز میں 19 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔

عبداللہ شفیق ملک سے باہر سینچری اسکور کرنے والے ساتویں بلےباز بنے ہیں جبکہ اسے قبل سعود شکیل، محمد حفیظ، عابد علی، اظہر علی، عامر سہیل اور محسن خان یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں۔اس سے قبل گال ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سعود شکیل نے 208 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی، اس میچ میں قومی ٹیم نے میزبان سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔دوسری جانب قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 270 رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ میزبان ٹیم پہلی اننگز میں محض 166 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی تھی۔🌟...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولمبو ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق ڈٹ گئے، ڈبل سنچری جڑ دیعبداللہ شفیق نے 322 گیندوں پر ڈبل سنچری اسکور کی، ٹیم کو سری لنکا پر 274 رنز کی برتری حاصل ہے تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعود شکیل نے ٹیسٹ فارمیٹ میں تاریخ رقم کردیسعود شکیل کیریئر کے ابتدا کے ہر 7 ٹیسٹ میچ میں ففٹی کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کو سری لنکا پر 103 رنز کی برتریکریز پر اس وقت عبداللہ شفیق اور سعود شکیل موجود ہیں تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ؛ عبداللہ شفیق کی سینچری، پاکستان کو 45 رنز کی برتری حاصل - ایکسپریس اردوPAKvSL TestCricket AbdullahShafiq ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کولمبو ٹیسٹ کا تیسرا روز: عبداللہ شفیق نے سنچری جڑ دی، ٹیم کو 27 رنز کی برتریعبداللہ شفیق کی یہ ٹیسٹ کیرئیر کی چوتھی سنچری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »