بھارتی فوجی کی ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں لڑکی سے دست درازی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوجی کی اسٹور میں لڑکی سے دست درازی کی ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu

بھارت میں خواتین سے ذلت آمیز سلوک اور ان کی عزت پر حملوں کے واقعات میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، منی پور میں ایسا ہی ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔

ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی اہلکاروں کا فرض لوگوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے لیکن کچھ اہلکار اپنی وردی کا ناجائز فائدہ اٹھا کر اپنی ہوس کو مٹانے اور دیگر جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی واقعہ ریاست منی پور کے امپھال ضلع میں ایک ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں پیش آیا جس میں ایک بھارتی فوجی تنہائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خریداری کیلئے آنے والی ایک لڑکی کو اکیلا پا کر اس سے دست درازی کرتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس افسوسناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد شہریوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگو: بغیر اجازت بیٹے کی تدفین کرنے پر فوجی باپ نے بیوی سمیت 13 افراد کو قتل کر دیافوجی اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد میں 10 بچے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انجو اور نصراللّٰہ کا مبینہ نکاح نامہ سامنے آگیابھارتی خاتون انجو کی نصر اللّٰہ سے شادی کا مبینہ نکاح نامہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: AnjuNasrullah NikhaNama DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پولیس افسر نے اہلیہ اور بھتیجے کو قتل کرکے خودکشی کرلیقتل اور خودکشی کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آسکی، تحقیقات جاری ہیں، بھارتی پولیس حکام تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرچینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر SugarRate Sugar LahoreHighCourt Petition RateHikes PMLNGovt PDM PunjabGovt CaretakerCMPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرچینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر مزید تفصیلات ⬇️ SugarRate Sugar LahoreHighCourt Petition RateHikes PMLNGovt PDM PunjabGovt CaretakerCMPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »