بھارتی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ نے 20 لاکھ کی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروبار شروع کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنا کام خود کرنے کی خواہش میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی نوکری سے استعفیٰ دے دیا تھا: اپیکشا سنگھوی

بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے ادے پور کی 34 سالہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ نے 20 لاکھ والی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروبار کرنا شروع کر دیا۔

اپیکشا کا لانڈری پلانٹ آج ادے پور اور دیگر مقامات کے تقریباً پچاس ہوٹلوں کیلئے اپنی خدمات پیش کرتا ہے— فوٹو: بی بی سی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور لانڈری کے کام میں کوئی مماثلت نہیں تاہم تقریباً دو سال میں لانڈری کا کام بڑھا کر اپنے فیصلے کو درست ثابت کیا: اپیکشا — فوٹو: بی بی سی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر سٹیپ لینے کے پیچھے ضرورکوئی نہ وجہ ہوتی ہے اس کے پیچھے بھی ضرور رہی ہو گی۔

مجھے لگتا ہے یہ بھی قاسم علی شاہ کی ویڈیو دیکھتی تھی😂

تم جیو والے بھی دلالی شروع کردو چینل بیچ کر جو تمہاری اوقات ہے

یہ تو پاگل ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ جنھوں نے 20 لاکھ روپے کی نوکری چھوڑ کر لانڈری کا کاروبار شروع کیا - BBC News اردودس سال تک نامور اداروں میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے طور پر کام کیا اور پھر 2021 میں بیس لاکھ روپے کے پیکج کے ساتھ نوکری چھوڑ کر لانڈری شروع کی۔ ان کے اس قدم نے سب کو حیران کر دیا Belkul theek bola, hamaray yaha'n Chartered Accountant cleaning agent kay torr pay he kaam karta hay (matlab tax)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جونیئر ایشیاء کپ کی تیاریاں شروعایونٹ کب شروع ہو گا کونسی ٹیمیں حصہ لیں گی ؟ تفصیلات جاریلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیاء کپ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اس سلسلے میں جونیئرز انڈر 21 ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کا عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا، لاہور کے بعد رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کے شیڈول کی تیاریاں شروع کر دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایئرسیال کا کل سے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلانکراچی : ایئرسیال نے کل سے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، پہلی پرواز 150 سے زائد مسافروں کو لیکر جدہ روانہ ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈپریشن سے متعلق بیان پر تنقید کرنے والوں کے نام ریشم کا نیا پیغامپاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے حال ہی میں ذہنی کیفیت ڈپریشن سے متعلق بات کر کے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا رُخ اپنی جانب کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا نے بالی وڈ چھوڑ کر امریکا شفٹ ہونے پر خاموشی توڑ دیایک حالیہ امریکی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے بھارت چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے اور پھر وہاں کام کرنے سے متعلق گفتگو کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »