ڈپریشن سے متعلق بیان پر تنقید کرنے والوں کے نام ریشم کا نیا پیغام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریشم نے حال ہی میں ذہنی کیفیت ڈپریشن سے متعلق بات کر کے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا رُخ اپنی جانب کر لیا۔ DailyJang

ریشم سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور اکثر و بیشتر وہ اپنے اکاؤنٹ پر کھانا پکاتے ہوئے ویڈیوز اپلوڈ کر رہی ہوتی ہیں، اِن ویڈیوز میں ریشم کو خود اپنے ہاتھوں سے غریب عوام میں تقسیم کرنے کے لیے کھانا بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ریشم ملنے ملانے اور مل بیٹھ کر کھانے کی دلدادہ نظر آ تی ہیں اسی لیے وہ آئے دن شوبز انڈسٹری کی شخصیات کے ساتھ بھی دعوتوں کی تصویریں اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔اس دوران ذہنی کیفیت پر بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈپریشن کا کوئی وجود ہی نہیں ہے، یہ اللّٰہ تعالیٰ سے دوری کا نام ہے۔ ریشم کا یہ بیان سوشل میڈیا کے پیجز پر کافی وائرل ہوا جسے کچھ انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے پسند تو کسی کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

تنقید کرتے ہوئے صارفین کا کہنا تھا کہ ڈپریشن ایک واضح کیفیت ہے، یہ لوگوں کو کافی متاثر کرتا ہے اسے جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ بعد ازاں ریشم نے ایک اسی بیان سے متعلق انسٹا پر ایک پوسٹ بھی شیئر کی جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’ہر انسان کی اپنی سوچ ہوتی ہے اور میرے نزدیک ہر مسئلے کا حل اللّٰہ سے محبت اور اللّٰہ سے لگاؤ میں ہے، پھر چاہے وہ ڈپریشن ہو یا کوئی اور مسئلہ، شاید کچھ لوگوں کو میری بات سمجھ نہیں آئی، گہری باتیں ہر ایک کو سمجھ آتی بھی نہیں، تنقید کرنے والوں کو میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ اپنی انرجی کسی مثبت چیز کے لیے سنبھال کر رکھیں، اللّٰہ آپ سب کو خوش رکھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت توشہ خانہ کا 1990 تا 2001 کا ریکارڈ 7 دن میں عام کرے: لاہور ہائیکورٹعدالت نے 1990 سے 2023 تک تحائف دینے والوں کے نام بھی 7 دن میں منظر عام پر لانے کی ہدایت کر دی یہ حکومت ریکارڈ نہیں دے گی کیوں کے پتا چل جائے گا کے مریم کے پاپا چور ہیں 7 دن میں کیوں یہ تو ایک دن کا کام ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو دھمکی دی عدالت نوٹس لے: اسد عمررانا ثناء اللہ نے عمران خان کو دھمکی دی ، عدالت نوٹس لے: اسد عمر مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovt RanaSanaullah PTI ImranKhan AsadUmer Court Action PresPMLNPunjab Asad_Umar PmlnMedia PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مراکش نے فرینڈلی میچ میں برازیل کو 1-2 سے شکست دے دیہوم گراؤنڈ پر مراکش کے کھلاڑی شروع ہی سے چھائے رہے اور جیت اپنے نام کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت کا باعث نہیں بننا چاہیے:ٹیڈ لیوپاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت کا باعث نہیں بننا چاہیے:ٹیڈ لیو Tedleo USA یہ نیا ڈومکی کنگ کون ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسٹا پر لڑکی کے نام سے میری بھی جعلی آئی ڈی ہے، فاسٹ بولر محمد حسنینقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا بھی انسٹاگرام پر لڑکی کے نام سے ایک جعلی اکاؤنٹ موجود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »