پاکستان تحریک انصاف کا عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کا عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan lahore Sindh Karachi

رمضان المبارک کے دوران پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی جلسے کرنے پر پارٹی میں مشاورت کی گئی، پہلے مرحلے میں سنٹرل پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ ہوا ہے، لاہور کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے دوسرا جلسہ لودھراں میں ہونے کا امکان ہے، چیئرمین تحریک انصاف

عمران خان لودھراں جلسے سے خطاب کریں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب، جنوبی پنجاب اور نارتھ پنجاب میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، الیکشن کی تاریخ آئے نہ آئے رابطہ مہم کو ہر صورت بحال رکھا جائے گا، تفصیلی مشاورت کے بعد جلسوں کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی شریک ہوں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہو گا جبکہ تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی شریک ہوں گے اور اجلاس کا ایجنڈا جاری کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور جلسے کے عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا دیاپرویز الٰہیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ لاہور جلسے کے عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گریٹر اقبال پارک کو نقصان پہنچانے کا نوٹس:پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کا فیصلہلاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پی ایچ اے کی جانب سے گریٹر اقبال پارک کو نقصان کے نوٹس پر عدالت سے رجوع کا فیصلہ کرلیا۔ نیازی فورن بھک جاتے ہیں اپنے بہن کے یاروں کے پاس ARYNEWSOFFICIAL پورا کرو نقصان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو دھمکی دی عدالت نوٹس لے: اسد عمر11:35 AM, 27 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ عدالت کو رانا ثناءاللہ کے بیان کا نوٹس لینا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو دھمکی دی عدالت نوٹس لے: اسد عمررانا ثناء اللہ نے عمران خان کو دھمکی دی ، عدالت نوٹس لے: اسد عمر مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovt RanaSanaullah PTI ImranKhan AsadUmer Court Action PresPMLNPunjab Asad_Umar PmlnMedia PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اس وقت پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں :سابق وزیراعلیٰ پنجابلاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ لاہور جلسے کے عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »