حکومت کو کہا جا رہا ہے کہ آپ ابھی قومی اسمبلی توڑ دیں، اعظم نذیر تارڑ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کو کہا جا رہا ہے کہ آپ ابھی قومی اسمبلی توڑ دیں، اعظم نذیر تارڑ Azamnazir PMLN Politics Pakistan

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم سے ملاقات ہوئی، مشاورت کا دوسرا دور بھی ہو گا، ایسے حالات میں اجتماعی دانش کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہوتی ہے، عدلیہ اور پارلیمان کا اپنا اپنا کردار ہے، کچھ کام پارلیمنٹ نے کرنے ہیں، کچھ کام ہیں جو صرف عدلیہ کر سکتی ہے۔وزیر قانون نے کہا کہ ملک میں آئینی بحران ہے نہ قانونی، صرف رویوں کا بحران ہے، ایک چھوٹی سی بات کی گئی ہے کہ جب آپ قومی نوعیت کے مقدمات میں بیٹھیں تو سینئر موسٹ ججز کو بٹھائیں یا فل کورٹ...

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ صوابدیدی اختیار کے خلاف سپریم کورٹ کے اندر سے ہی آواز آگئی، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ کیا سول سوسائٹی کے کچھ ارکان حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں؟صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امتیاز عالم، مجیب الرحمن شامی، حنا جیلانی، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون رشید بہت اچھی کوششیں کر رہے ہیں، اگر آپ ملک کو آگے لے کر چلنا چاہتے ہیں تو میرا خیال ہے کہ ایسی کوششیں ہونی...

وزیر قانون نے کہا کہ حصوں، ٹکڑوں میں انتخابات سیاسی بحران پیدا کریں گے، ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے تاکہ معاشی استحکام آئے، وزیر قانون کوئی الیکشن سے نہیں بھاگ رہا، بیٹھ کر ایک طریقہ کار طے کر لیا جائے تاکہ لیول پلئینگ فیلڈ ملے۔اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ حکومت کو کہا جا رہا ہے کہ آپ ابھی قومی اسمبلی توڑ دیں، کسی ایک شخص کی انا کی بھینٹ نظام کو نہیں چڑھانا چاہیے۔

وزیر قانون نے کہا کہ دو صوبوں کی اسمبلیاں توڑی گئیں، جب یہ سوال عدالت میں اٹھایا تو اسے قالین کے نیچے دبا دیا گیا، اگر کوئی حقیقی معنوں میں مذاکرات کے مزاج سے آ کر بیٹھے تو بات چیت کی جا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توڑنی تو پڑیگی، آج نہی تو کل۔۔۔۔🤗

یہ تو قومی مطالبہ ہے۔

That would be very nice

حکومت کو ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں قومی اسمبلی توڑ دینی چاہئے، اس سے نون لیگ کو نقصان نہیں فایدہ ہو گا مگر مفاد پرست اور ہوس اقتدار میں مبتلا شریف، زرداری اور فضل الرحمان یہ جرآت نہیں کریں گے۔

کون کہہ ریا ماں دیو یارو دسو وی۔

ہاںُ تو کیا غلط کہا جارھا ھے؟

کون کہہ رھا ھے اسمبلی توڑیں ؟

Abay inka ab krna kya ha na gahr k rahy na ghat k🤣

عزت والا رستہ ان کی سمجھ میں نہیں انا

کون بول رہا ہے

ناجائز حکومت کو اب اسمبلی تھوڑنی چاہئے

تم جھوٹے بددیانت اور غاصب لوگ ہو۔ تم نے کہا تھا کہ پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرو تو ہم قومی اسمبلی تحلیل کرکے عام انتخابات کرا دیں گے۔

.👉 KON KHEY RAHAA HAI.?🤣. NAME LEY KAR BATAAEIN 😮👈.

بہت صائب مشورہ ہے

او لفنگے کون کہ رہا نام بتاو جھوٹ مت گھڑوں بےعرت انسان

جو کہہ رہا ہے اس کا سیدھا سیدھا نام لیں

😂 ان کو موت پڑتی ہے الیکشن سے !! نہیں توڑیں گے ! ڈاڈے پھسے نے !

buzdil insaan naaam lo kon keh raha hy

Bilkul na Thora, jiase ap ko behtar lageu wahi karein.

Kon keh raha Hain

Sounds good

Torr do apne konsa jaib se bnai hy😂😂😂

Iqtidar k maze hamesha ni rehte lanti tarrar

او بغیرت یہ بات کسی ججز نے نہیں کہی

PDM gvt is a blessing in disguise for PTI, as long as they are in power they are favoring PTI..

ہمت کرو نام بتاو کون کہہ رہا ہے؟

Kanjar

اس میں کو سی غلط بات ہے

Ro ro ro or bhi ro

سینئر موسٹ کا کیا مطلب ہے ؟ جونیئر جج کامپیٹینٹ نہیں ہوتا یا کم کامپیٹینٹ ہوتا ہے؟ اس طرح تو ہر کوئی کہے گا میرا مقدمہ اہم ہے سینیر جج بٹھاو۔جونیئر جج ویلے بیٹھے رہیں گے؟

کون کہہ رہا ہے ، ہمت کرین نام بتائیں

زبردست فیصلہ ھو گا

میں وزیراعظم ہوں لیکن میں نے کوئی فیصلہ کرنا ہوتا ہے تو کابینہ سے مشورہ کرتا ہوں باقی اداروں کو بھی یہ کرنا چائیے میری بات سب کو سمجھ آرہی ہے CMShehbaz

کون کہ رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعظم نذیر تارڑ کا الیکشن سے متعلق کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہالیکشن انعقاد کے سلسلے میں سوموٹو لیا گیا تھا، اس دن میں یہ بات ہوئی تھی کہ چار تین کی اکثریت سے مسترد ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، وزیرِ اعظموزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، مفت آٹے کی فراہمی ایک چیلنج ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنہرے دور کی واپسی کیلئے بہت محنت کی ضرورت ہے ارباز خانلاہور(فلم رپورٹر) اداکار ارباز خان نے  کہا ہے کہ ابھی سنہرے دور کی واپسی کیلئے بہت محنت کی ضرورت ہے۔امید ہے کہ آنے والا سال فلم انڈسٹری کیلئے بہتر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسانیت کی خدمت کرنے والے افراد خصوصی اہمیت کے حامل ہیں: راجہ پرویز اشرفاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت کرنے والے افراد خصوصی اہمیت کے حامل ہیں۔ 🖐🏻🖐🏻🖐🏻 راجہ رینٹل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابر اور رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی، شاداب خانپاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی۔ دس بچوں کی ماں ہٹے کٹے خاوند کو چھوڑ کر نیازی کے ساتھ دوران عدت نکاح کرنے والی کو کچھ لوگ آج کی دنیا کی سب سے پاک عورت سمجھتے ہیں ۔۔۔l
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کیلئے فل کورٹ بنانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کیلئے فل کورٹ بنچ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ Baat khatam rule is rule فل کورٹ سے کیا مطلب عوامی عدالت لگانی چاہیئے تاکہ کوئی کسر نہ رہے پرانے حربے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »