بڑے مہمان، بڑی تیاریاں،برطانوی شاہی جوڑا کل پاکستان پہنچے گا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

شاہی جوڑا ایف سیون سکول، کالج کا دورہ، نجی ادارے کے اجلاس میں شرکت کرےگا، برطانوی مہمان پاکستان مانومنٹ پر منعقدہ خصوصی تقریب کا حصہ بھی ہوں گے، برطانوی شاہی جوڑا 16 اکتوبر کو لاہور میں ایس او ایس ویلیج، ایچیسن کالج کا دورہ کرے گااور شوکت خانم ہسپتال بھی جائیں گے،

وجوہات کی بنا پر تاحال بادشاہی مسجد اور مینار پاکستان کے دورہ حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا، برطانوی شاہی جوڑا 17 اکتوبر کو چترال جائے گا اور مقامی افراد سے ملاقاتیں کریں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ، کئی بڑے رہنما شریک نہ ہوئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے دو بڑے خساروں پر قابو لیا، حفیظ شیخچئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیرخزانہ نے کہا کہ سول
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پیر کی رات پاکستان پہنچیں گےشہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پیر کی رات پاکستان پہنچیں گے PrinceWilliam pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کے لیے شاہی جوڑا پُرجوش ہے،نفیس زکریادورہ پاکستان کے لیے شاہی جوڑا پُرجوش ہے،نفیس زکریا انھوں نے امید ظاہر کی کہ تاريخی عمارتوں کو ديکھ کر شاہی جوڑا بہت خوش ہوگا،مہمانوں کو دورہ پاکستان میں ہاتھ سے بنے گفٹس ديے جائيں گے پڑھیے SyedKousarKazmi کی رپورٹ SyedKousarKazmi Welcome
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر: لاک ڈاؤن کے دوران مقامی انتخابات کی تیاریاںانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بڑی تعداد میں سیاستدان حراست میں ہیں اور ریاست میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، مقامی انتخابات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ It's all just rubbish.the only way to just resolve this burning issue of Kashmir after such a stupid decision of curfew from PM Modi is only Referendum under the U.N. umbrella at least six months or one year time that's the only suitable solution for both nuclear sides.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی خاندان کے پاکستانی دورےشہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے بیٹے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے سے پہلے برطانوی شاہی خاندان نے پاکستان کا دورہ 2006 میں کیا تھا۔ اچھی معلومات ہے ھھھھھھھ سہ خوندور او خوشحالہ ملک تہ راروان دی Welcome
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »