دورہ پاکستان کے لیے شاہی جوڑا پُرجوش ہے،نفیس زکریا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ پاکستان کے لیے شاہی جوڑا پُرجوش ہے،نفیس زکریا انھوں نے امید ظاہر کی کہ تاريخی عمارتوں کو ديکھ کر شاہی جوڑا بہت خوش ہوگا،مہمانوں کو دورہ پاکستان میں ہاتھ سے بنے گفٹس ديے جائيں گے پڑھیے SyedKousarKazmi کی رپورٹ

برطانیہ میں پاکستان ہائی کمشنر نفیس زکریا نے کہا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا دورہ کرنے، لوگوں سے ملنے اور اس کی خوبصورت ثقافت کا مشاہدہ کرنے کے لئے انتہائی پُرجوش ہے۔

لندن میں سماء سے بات کرتے ہوئے نفيس زکريا نے بتایا کہ برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان ميں مقبوليت ہے،شاہی جوڑے نے پاکستانی کھانوں کيلئے پسنديدگی کا اظہار کيا ہے۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ تاريخی عمارتوں کو ديکھ کر شاہی جوڑا بہت خوش ہوگا،مہمانوں کو دورہ پاکستان میں ہاتھ سے بنے گفٹس ديے جائيں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SyedKousarKazmi Welcome

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمودسےبرطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات،شاہی جوڑےکے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیالشاہ محمودسےبرطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات،شاہی جوڑےکے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial ہمارے وزیراعظم اور ان کے وزیروں کو یہ بیماری ہے کہ سب ٹانگ پہ ٹناگ رکھ کر بیٹھتے ہیں۔ جو کہ بدتہذبی میں شمار ہوتا ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا 14 اکتوبر کو رات 9 بجے اسلام آباد پہنچے گا،سفارتی ذرائعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی شاہی جوڑا 14 اکتوبر کو رات 9 بجے اسلام آباد پہنچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھی جائیگابرطانوی شاہی جوڑا 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا، اس دوران شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ سیاسی قائدین سے ملاقاتوں کے ساتھ کئی تقاریب میں شرکت بھی کریں گے پڑھیے 33vania کی رپورٹ 33vania Well come to Pakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشیبرطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov SMQureshiPTI pid_gov برٹش غلام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشیبرطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshi British IndiaOccupiedKashmir UN HighCommissionerThomasDrews Islamabad PrinceHarry KateMiddleton SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official TomDrewUK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی خاندان کی پاکستان آمد ۔1961 سے2006 کی چند جھلکیاںبرطانوی شاہی خاندان کی پاکستان آمد ۔1961 سے2006 کی چند جھلکیاں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »