برطانوی شاہی جوڑا نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھی جائیگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی شاہی جوڑا 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا، اس دوران شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ سیاسی قائدین سے ملاقاتوں کے ساتھ کئی تقاریب میں شرکت بھی کریں گے پڑھیے 33vania کی رپورٹ

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ دورۂ پاکستان کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور بھی جائے گا، جہاں ان کے اعزاز میں پی سی بی کی جانب سے پُروقار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

برطانوی شاہی جوڑا 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا، اس دوران شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ سیاسی قائدین سے ملاقاتوں کے ساتھ کئی تقاریب میں شرکت بھی کریں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورکے دورے کو حتمی شکل دے دی، شاہی جوڑا این سی اے میں 40 منٹ گزارے گا، برطانوی مہمان جدید سہولیات سے آراستہ اکیڈمی کے مختلف حصے دیکھیں گے۔

حکام کے مطابق برطانوی شاہی مہمانوں کے اعزاز میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تقریب بھی منعقد ہوگی جس میں پی سی بی حکام، سابق اور موجودہ اسٹار کرکٹرز سمیت دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

33vania Well come to Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی خاندان کی پاکستان آمد ۔1961 سے2006 کی چند جھلکیاںبرطانوی شاہی خاندان کی پاکستان آمد ۔1961 سے2006 کی چند جھلکیاں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشیبرطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov SMQureshiPTI pid_gov برٹش غلام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشیبرطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshi British IndiaOccupiedKashmir UN HighCommissionerThomasDrews Islamabad PrinceHarry KateMiddleton SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official TomDrewUK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بڑے ملک کے بادشاہ نے خرچہ بچانے کے لئے 5 شہزادوں کی شاہی حیثیت ختم کردیسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن کے شاہی خاندان نے اپنے پانچ بچوں کو شاہی درجے سے محروم کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمودسےبرطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات،شاہی جوڑےکے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیالشاہ محمودسےبرطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات،شاہی جوڑےکے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial ہمارے وزیراعظم اور ان کے وزیروں کو یہ بیماری ہے کہ سب ٹانگ پہ ٹناگ رکھ کر بیٹھتے ہیں۔ جو کہ بدتہذبی میں شمار ہوتا ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کا دورہ پاکستان لیکن کیا ان کے بچے ساتھ آئیں گے یا نہیں؟ پتہ چل گیالندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ رواں ماہ پاکستان دورے پر شاہی جوڑا اپنے ساتھ مدرسے کے بچے لارہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »