بڑی خوشخبری : پیٹرول، اسٹیل اور خوردنی تیل سستا ہونے کا عندیہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑی خوشخبری : پیٹرول، اسٹیل اور خوردنی تیل سستا ہونے کا عندیہ مزید پڑھیں: arynewsurdu

پشاور : مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت کو قرضوں کی قسط اداکرنے کیلئےآئی ایم ایف جانا پڑا، تین چار ماہ بعد پیٹرول ، کوئلہ ،اسٹیل اور خوردنی تیل سستا ہوجائے گا۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ کے پی میں میرا سسرال ہے، اس لئے اسے چنا، میری پارٹی نے مجھے کے پی سےسینیٹ سیٹ پر سپورٹ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہورہی ہے، امریکا میں مہنگائی ساڑھے 9فیصد بڑھ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inshallah jald pakistan sa mahngai khatm ho gee

25 پیسے سستا کیا ہو گا اور کیا کرنا ہے اس سے زیادہ کی امید نہیں

میرے خیال سے شوکت ترین صاحب کے پاس کوئی الادین کا چراغ ہاتھ لگ گیا ہے

اس منحوس حکومت سے اچھائی کی توقع اور امید نہیں ہے ۔مقدس ادارے سے درخواست ہے کہ غریب عوام پر رحم کریں

Good luck

لعنت ہے تمھارے سستا کرنے پر تم نے گوروں کو ماں جیسی دھرتی بیچ دی ھے کتو لیکن ساری دنیا ملکر پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ شکتی انشاللہ

Go imran jaan Chad Mar dia tum ne Pakistani awam ko

منہ تے ایدا اینج اے جیویں کٸ سالاں تو خلّاص ہویا بیٹھا اے 😜

All of you are wrong,they reduce price and things not available within a few days. Then price goes up to maximum value.

نا اہل وزیر اعظم عوام کو تمہاری ضرورت نہیں جان چھوڑ دیں ہمارے اتنا قافی ہی

Alla

Eeeeeee 🤣🤣

Kia baat hy

7

یقین نہیں أتھا یوٹرن کا أپشن موجودھے

Is ki shakal dak ka ni lagta

Thanks brother

پہلے اوپر لے جاؤ پھر قیمت نیچے لا کے احسان جتلاؤ

یہ پیراشوٹر کچھ نہیں کر سکدے؟

ان سب چیزیں کی قیمتیں کم کریں گے لیکن ایک ہفتہ بعد جتنی سستی کی ہوں گی اس سے دو گنا مہنگی کر دیں گے 🤔

Really 😂😂

بے شرم کابینہ اور نا اہل اعظم جان چھوڑ دو عوام کی

قیمت دو گنا کر کے 3 روپے کم کر کے احسان جتائیں گے

Achaaaaaa g

لیٹ کیا ہے سستا ۔ اب تو وہ جل گیا ہے۔

petrol 20 paisy sasta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعے کا جواب دہ کون؟ شوبز فنکاروں کا غم و غصے کا اظہارسیالکوٹ واقعے کا جواب دہ کون؟ شوبز فنکاروں کا غم و غصے کا اظہار ARYNewsUrdu Sialkot Agr waqe koi zimadaar h aur kusoorwar h,in mazabi junionioon ka 24hrs live coverage karny waly begherath mediaa k log h. Inko jab tak latkiaa nahe jiagaa. Bharkathy aa log h pr bad m hamdard ban jathy h,kathal ka muqadma MEDIA k un begherath logo par hona chahiay.ju inke supptr h یہ بے راھروی اور دیں اسلام سے دوری جو اس میڈیا نے پھیلائیں ھے Wazire azam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی جی آزاد کشمیر کا کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیامظفر آباد (سعدیہ مغل   )  انسپکٹر جنرل پولیس آزاد  جموں و کشمیر سہیل حبیب تاجک (پی ایس پی،ٹی آئی)نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی کے لئے بڑی خوشخبری، اسد عمر نے بڑا اعلان کردیا ARYNewsUrdu آگ لگانے والوں کے گھروں تک بھی آگ پہنچ سکتی ہے اور مجھے ڈر ہے کہ وہ وقت کہئں بہت قریب نہ ہو۔ ہم نے پہلے بھی نہیں سیکھا اور ہم اب بھی سیکھنے کو تیار نہیں، چند افراد اپنے ذاتی مفادات کے لئے کب تک ہمارے مستقبل سے کھیلیں گے۔ Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بڑی کامیابی۔اومی کرون سے بچاؤ کا حل نکال لیاپاکستان کی بڑی کامیابی۔اومی کرون سے بچاؤ کا حل نکال لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »