بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگے گا: وزیرِ اعظم شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگایا جائے گا۔ DailyJang

معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان حکومت میں بدترین کرپشن ہوئی، معیشت دیوالیہ ہونے جا رہی تھی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنا ہے، اگر آئی ایم ایف کی طرف سے مزید شرط نہ آئی تو ہمارا معاہدہ ہو جائے گا۔

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ اتحادی حکومت نے مشاورت کر کے بڑے جرأت مندانہ فیصلے کیے، ان فیصلوں سے شارٹ ٹرم میں مشکلات آئیں گی، ان مشکلات سے نکل آئیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پہلا راستہ آسان تھا کہ سیاسی ساکھ کو بچالیں مگر ضمیر کی آواز تھی کہ یہ پاکستان کے عوام کے ساتھ زیادتی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا کہ یہ وقت سیاست کو بچانے کا نہیں ریاست کو بچانے کا ہے، ہم نے فیصلہ کیا کہ جرأت کے ساتھ آگے بڑھیں گے اور فیصلے کریں گے، معیشت کی ہچکولے لیتی ہوئی کشتی کو پار لگائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب سے بڑی صنعت تو شریف فیملی ہۓ آور اپنے پیسے بھی جو ملک سے باہر ہیں اسے واپس لائیں

عوام کو ریلیف تو یہ لوگ اپنے پیسے سے دے سکتے اتنی دولت بہرونے مُلک رکھی واپس کرے باجوہ زرداری شریف

قمیض اتار سکتے ہو

عمران خان سیاستدان نہیں ہے ، دراصل عمران خان ایک عالمی سطح کا لیڈر ہے ، جسے اس قوم نے بہت دیر سے پہچانا ہے....

باغ دیکھاو یا نہ دیکھاو، بس دن میں تارے مت دیکھا دینا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلانسیمنٹ، اسٹیل، شوگرانڈسٹری، ،آئل اینڈ گیس، فرٹیلائزر، بینکنگ انڈسٹری پربھی دس فیصد سپرٹیکس لگے گا،وزیراعظم لعنت اس کنجر پر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Iski to shakl hi roni shakl hai Chaha shobaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان - ایکسپریس اردوسالانہ 15 کروڑ سے زائد کمانے والوں پر ایک، 20 کروڑ پر دو، 25 کروڑ پر تین، 30 کروڑ پر چار فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیے: ExpressNews Wazir e azam ki marzi hai unoune kaunsa dena hai Bhai yahan tou zehar khanay ke kia zehar dekhne ke paise nahi hai ھاھاھاھاھا واہ بیوقوف واہ وہ کیا اپنی جیب سے دیں گے؟؟؟ بڑی انڈسٹری پر اضافی لگاؤ وہ پراڈکٹ مہنگی کر کے عوام سے پھر اینٹھ لیں گے، بوجھ تو پھر غریب پر ہی پڑے گا Awam ko lootne ka nya program, pehle QARZ UTARO MULK SANWARO ka hisab do. Bt aese kr rhe hn jese pehli bar hakoomat mili ha. 30 salon me mulk ka jo bera gharq kya ha inhon ne uska bhi jwab do.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلانسالانہ 15کروڑ روپے سے زائد آمدن کمانے والے پر ایک، 20 کروڑ سے زائد پر 2، 25 کروڑ سے زائد پر 3 اور 30 کروڑ روپے سالانہ سے زائد آمدن والے پر4 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا: شہبازشریف مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan This is insane Faisalabad or sialkot mein toh unemployment aye he aye. کیا ماری گیس ffc وغیرہ وغیرہ وغیرہ پر بھی یہ اطلاق ہوگا؟ یہ درست نہیں , اس سے Small businesses ختم ہو جائیں گے , اپ سعودی عرب فارمولے پہ عمل کرتے ہوے 1000 امیر ترین پاکستانیوں پہ ٹیکس لگائیں ,
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری چین سے 2.3 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط05:02 PM, 22 Jun, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعل نے کہا ہے کہ چینی کنسورشیم آف بینکس نے 2.3 ارب ڈالر قرض کی سہولت کے معاہدے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر، چین سے اربوں ڈالر کے معاہدے پر دستخطاسلام آباد : پاکستان نے چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 بلین ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط کردیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ نواز شریف شکریہ شہباز شریف اترنے کس نے ھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »