بڑی خبر۔پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑی خبر۔پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

تفصیلات کے مطابق پولیس کے مبینہ چھاپے کے دوران کئی اہلکار عالمگیر خان کے گھر میں داخل ہوگئے،اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیاہے،

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ پولیس پیپلزپارٹی کا عسکری ونگ بنی ہوئی ہے، سندھ حکومت کا احتساب جلد ہوگا،پی ٹی آئی رہنما سیف الرحمٰن نے کہا کہ چھاپے کے وقت عالمگیر خان گھر پر نہیں تھے،مبینہ چھاپے کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں نے گلشن اقبال تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔ دوسری جانب عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی تحریک انصاف نے مذمت کی اور کار کنوں نے احتجاج کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShameOnYou sindhpolice .. Chor pakrde nahi jatay..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہکراچی میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے رات گئے عالمگیر خان کے گھر چھاپہ مارا: پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ20 سے زائد پولیس موبائلیں عالمگیر خان کے گلشن اقبال بلاک 7 میں قائم گھر پر آئیں: ارسلان تاج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو کی دو کاپیاں، ایک امریکا، دوسری گولڈ اسمتھ کے گھر پر ہے: مولانا فضل الرحمانتو مولانہ صاحب نے ویڈیو کہاں دیکھی؟ امریکہ میں یا گولڈ سمتھ کے گھر پر؟؟؟ تیسری آپ کے گھر میں بھی ہو گئی دیکھنے ۔ٹھیک ٹھاک کدھر سے تحقیقات کر رہے ہیں Where you come out Desiel? One more big spoon 🥄 come out
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی کے کہنے پر تھانے میں بند کیا گیا: ٹھیکیدار پی ٹی آئی جلسہپی ٹی آئی جلسے کے انتظامات کیلئے 65 لاکھ میں معاہدا ہوا، 35 لاکھ روپے واجب الادا ہیں: ٹھیکیدار عمران خان ایک انتقامی انسان ہیں اور اس چکر میں اپنی پارٹی برباد کرے گا جب ہار جاے گا بولے گا دھندلی ھوی 😂😂 یہ ہی خیبر پختون خواہ میں فتنہ عمرانیہ کے بدمعاشی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امپورٹڈ اشیا پر پابندی، حکومت اپوزیشن کے نشانے پر آگئیامپورٹڈ اشیا پر پابندی، حکومت اپوزیشن کے نشانے پر آگئی مزید تفصیلات: arynewsurdu Is that including imported government?! 🧐 حکومت خود بھی تو امپورٹڈ ہے 🤦🤣🤣 Apnay business k profits khatum karoo na ahloo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعملBREAKINGNEWS عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعمل انہوں نے کیا کہا پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے maryamnawaz imrankhanPTI ahsaniqbal MultanJalsa pmln_org betterpakistan MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »