پولیس نے رات گئے عالمگیر خان کے گھر چھاپہ مارا: پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے رات گئے عالمگیر خان کے گھر چھاپہ مارا: پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

پولیس عالمگیر خان کی گرفتاری کا وارنٹ دکھائے ہم خود عالمگیر کو پیش کریں گے: پی ٹی آئی رہنما/ فائل فوٹو

کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کی بھاری نفری نے مبینہ طور پر چھاپہ ماراتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج نے دعویٰ کیا ہےکہ عالمگیرخان کے کراچی میں گھرپرپولیس نے چھاپہ مارا جس میں 20 سے زائد پولیس موبائلیں عالمگیر خان کے گلشن اقبال بلاک 7 میں قائم گھر پر آئیں۔

ارسلان تاج نے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے عالمگیر خان کے گھر کی تلاشی لی جس دوران چادر اور چار دیواری کا تقدس بھی پامال کیا گیا تاہم چھاپے کے وقت رکن قومی اسمبلی گھر پر موجود نہیں تھے۔ پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں کا کہنا تھاکہ پولیس عالمگیر خان کی گرفتاری کا وارنٹ دکھائے ہم خود عالمگیر کو پیش کریں گے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہکراچی میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: چمکنی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او شہیدنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تھانہ شاہ پور کے ایس ایچ او شکیل احمد شہید ہوئے: پولیس انا اللہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کا تبادلہسہیل چوہدری کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اور کامران عادل کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور تعینات کیاگیا ہے۔ عدالتیں سورہی ہے وہ نوٹس کیوں نہیں لیتے؟ Cc MashwaniAzhar election fixed krny ky lye ye sub ho raha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سیریل بم دھماکے ، کراچی پولیس چیف کا اہم حکمنامہ جاریکراچی : پولیس چیف نے کراچی میں سیریل بم دھماکوں کے حوالے سے افسران کو اہم حکمنامہ جاری کردیا، جس میں کہا کہ وقوعہ کا تحفظ کیا جائے۔ This is what happens when the military is busy in political engineering, security agencies are being used as private guards, and FIA is focusing on social media.PTIofficial
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایس ایچ او شہیدپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور کے علاقے چمکنی میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او شکیل احمد شہید ہوگیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کانسٹیبل کی بہادری، ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ناکام بنادیایس ایس پی سٹی کراچی شبیر سیٹھار نے بتایا کہ نیپئر تھانے میں تعینات پولیس کانسٹیبل اشرف ولد شیر محمد عمری کورٹ پولیس کا سپاہی ہے۔ اس بہادر کو فورا کسی قومی اعزاز سے نوازنا چاہیے تاکہ اس کی مثال مشعل راہ ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »