بڑھتی شدت پسندی کے دوران بلوچ طلبہ کو ’ہوشیار رہنا پڑتا ہے کہ کوئی پیچھا نہ کر رہا ہو‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شدت پسندی میں تیزی کے بعد بلوچ طلبہ کو ’اٹھائے جانے‘ کا خوف: ’ہوشیار رہنا پڑتا ہے کہ کوئی پیچھا نہ کر رہا ہو‘

حکومتِ بلوچستان کی ترجمان فرح عظیم شاہ کہتی ہیں کہ صوبے میں نوجوانوں کے لیے آگاہی کے پروگرام چلائے جا رہے ہیں جبکہ حکومت اور سکیورٹی نافذ کرنے والے ادارے کبھی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور آئندہ کارروائیوں کے ذریعے ان عوامل تک پہنچا جائے گا جو معصوم لوگوں کو ورغلا کر ان سے دہشتگردی کے کام کراتے ہیں۔بلوچ طلبہ کو 'ہوشیار رہنا پڑتا ہے کہ کوئی پیچھا نہ کر رہا ہو'

ہوشیار رہنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی قائدِ اعظم یونیورسٹی کے ایم فِل کے طالبعلم حفیظ بلوچ کو خضدار کے تعلیمی سینٹر سے فروری میں مبینہ طور پر جبری لاپتہ کیا گیا تھا۔ اس کے نتیجے میں ہونے والے احتجاج اور اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کے نتیجے میں حفیظ بلوچ کی گرفتاری ضلع خضدار سے متصل بلوچستان کے دوسرے ضلع جھل مگسی سے ظاہر کی گئی لیکن انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کے باعث ان کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ہے۔حفیظ کے وکیل عمران بلوچ نے بی بی سی کو بتایا کہ...

کراچی سٹاک ایکسچینج پر بلوچ شدت پسندوں کی جانب سے حملے کے بعد یہ معاملہ بین الااقوامی سطح پر بھی سامنے آیا۔ اور رواں سال نوشکی، پنجگور اور پھر کراچی یونیورسٹی میں فدائین حملوں کے بعد سے پنجاب کے مختلف شہروں میں زیرِ تعلیم طلبہ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ان سے جانچ پڑتال اور سرویلنس میں مزید اضافہ ہوچکا ہے۔فیروز بلوچ کے اہل خانہ کے مطابق وہ 11 مئی کو راولپنڈی کی بارانی یونورسٹی سے لاپتہ ہوئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّہ معاف کرے آج وہ قوم ہمیں وحشی جاہل بول رہے ہیں جو قبروں کی مُردو سے لے کر 4 سالہ معصوم بچوں تک نہیں بخشا. ایسے ہزاروں داستان ہیں اس قوم جو پورے دنیا کو معلوم ہے.. اور وہ بلوچوں کو وحشی کہ رہا ہے 😂😂

Balzaghh FreeBalochistan BalochistanIsNotPakistan

BBC is anti Pakistan

اٹھانا نہی بلکہ کتے کی موت مارنا چاہیے

اٹھایا اسی کو جاتا ہے جس کا کوئی مشکوک کنکش ملتا ہے،بلاوجہ ایجنسیز کا دماغ خراب نہیں ہے، افسوس اس بات کا ہے کہ بلوچ علیحدگی پسندی کا وائرس تیزی سے بلوچ نوجوانوں میں سرائیت کرتا جارہا ہے،

شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے اس پہ زبان کھولو

Shireen Mizari is a woman too. امپورٹڈ__حکومت___نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: زیتوں اور چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ میں جھلس کر 3 افراد جاں بحقیہ جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے 😢 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Itni mehnat sy lagay thy khan sab nay حکومت وقت کو اس پر ایکشن لینا چاہیے اور ایمرجنسی بنیادوں پر آگ کو قابو کرنے کیلئے اقدامات کرنے چاہیے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوریا کا سندھ میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی - ایکسپریس اردوکورین وفد کو توانائی، پانی، انفرا اسٹرکچر کی تعمیر، تھرپارکر میں کوئلے کے پاور پلانٹس سے متعلق بریفنگ Yeh 5 arb PPP k personal account mien jayien ge. RiP Doob jaengay abi b bta rha hu
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال میں کوئی بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں مولانا غیاث الدینمسلم لیگ ن کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بیان میں کہاہے کہ موجودہ صورتحال میں کوئی بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

55 سالہ چینی شہری 25 بار ٹیسٹ میں ناکامی کے باجود یونیورسٹی میں داخلے کیلئے پرامید
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں ایک شخص نشے کی حالت میں تلوار لے کر سڑک پر نکل آیاسیول (رضا شاہ) کوریا کے گیونگگی صوبے کے شہر سووان میں ایک 49 سالہ شخص نشے کی حالت میں 92 سینٹی میٹر لمبی تلوار لے کر سڑک پر نکل آیا۔ پولیس اسٹیشن کے عملے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو میں مسافر بس حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوحادثہ بس کے بریک فیل ہوجانے کے باعث پیش آیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »