55 سالہ چینی شہری 25 بار ٹیسٹ میں ناکامی کے باجود یونیورسٹی میں داخلے کیلئے پرامید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیچوآن یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا چینی شہری کا یہ خواب اس وقت سے ہے جب وہ صرف 19 برس کے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سیچوآن یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا لیانگ شی کا یہ خواب اس وقت سے ہے جب وہ صرف 19 برس کے تھے۔

ایک 55 سالہ چینی شہری نے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہونے والے انتہائی مشکل ٹیسٹ میں مسلسل 25 بار ناکام ہونے کے باوجود اپنے خوابوں میں سجے کالج میں داخلہ لینے کی خواہش اب تک ترک نہیں کی۔ چین کے جنوب مغربی سیچوآن صوبہ کے صدر مقام چینگڈو میں ایک منافع بخش بلڈنگ میٹریل کمپنی کے مالک لیانگ شی کے پاس اتنی دولت ہے کہ وہ جو چاہیں حاصل کرلیں لیکن وہ اس حوالے سے سمجھتے ہیں کہ وہ اپنی اس خواہش کی تکمیل نہیں کرسکے ہیں۔

کالج نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ہمارے ادارے میں ایک بہت ہی اسپیشل بات یہ ہوئی ہے کہ ایک شخص نے اپنی پوتی کے ہمراہ گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ۔اب جبکہ وہ اس عمر کو پہنچ چکے ہیں جہاں زیادہ تر لوگ ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ رہے ہوتے ہیں، لیکن لیانگ شی کی توجہ صرف مذکورہ بالا انٹرینس ٹیسٹ پر مرکوز ہے اور اب یہ ان کی 26ویں کوشش ہوگی کہ وہ اسے بالآخر پاس کرہی لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبہ کو ’ڈیجیٹل ریپ‘ کا نشانہ بنانے کے الزام میں بزرگ شہری گرفتار کرلیاگیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک 81سالہ آرٹسٹ اور ٹیچر کو 17سالہ طالبہ کو ’ڈیجیٹل ریپ‘ کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلاکراچی میں شدید گرمی کے ساتھ کے الیکٹرک نے لوڈشیدنگ کا دورانیہ بھی غیر معمولی طور پر بڑھا دیا زرداری اور نواز خاندان نے مل کر ملک کو جس بے دردی سے لوٹا ہے ان کے محلات کو آگ لگا دی جائے اور سارے خاندان کو تا حیات جیل چور غدار کے الیکٹرک کا ڈائریکٹر نیازی کا بندا ہے جس نے نیازی کے جاتے ہی عوام کو تنگ کرنا شروع کر دیا پورے سندھ کا یہی ہال ہے 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی استادوں کے چلےجانے کے بعد کنفوشیس سینٹر کون چلائے گا؟ - BBC News اردواین سی ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سروش لودھی نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سے کنفوشیس سینٹر میں آن لائن کلاسز کا آغاز کر دیا جائے گا۔ سردار شاهه بيغرت
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان: زیتوں اور چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ میں جھلس کر 3 افراد جاں بحقیہ جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے 😢 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Itni mehnat sy lagay thy khan sab nay حکومت وقت کو اس پر ایکشن لینا چاہیے اور ایمرجنسی بنیادوں پر آگ کو قابو کرنے کیلئے اقدامات کرنے چاہیے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا کے بعد ایک اور ملک بھی برے حالات کے نرغے میںسری لنکا کے بعد ایک اور ملک بھی برے حالات کے نرغے میں arynewsurdu ہمارا ملک بھی تقریباً ہو چکا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ نے بروقت نکمی حکومت کو گھر بھیج کر کم ازکم ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا سری لنکا کی مثال سامنے ہے۔ الجزیرہ ٹی وی دیکھو۔ اللہ پہلے عبرت کا مقام دکھاتا ہے۔ ۲کروڑ کا ملک کس مشکل مین ہے کہ سمندر مین ڈوب جائے۔ ۲۲ کروڑ کا کیا ہو گا۔ للّٰہ ٹیکنوکریٹ حکومت لاؤ اور ان لالچی خاندانوں کو سیاست مین حصہ لینے پر پابندی لگا دو ۔ فوجی جوانون ملک بچاؤ۔ Apka aona hi mulk h janab Khi door jany ki zaroort ni قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »