بچے کو آئس کریم اور ویڈیو گیمز تجویز کرنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیل میں ایک خاتون اپنے بچے کو سرکاری اسپتال میں چیک اپ کے لیے لائی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

برازیل میں ایک ڈاکٹر کو اس وقت اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑگئے جب اس نے مبینہ طور پر گلے کی سوزش اور فلو میں مبتلا 9 سالہ بچے کو چاکلیٹ آئس کریم اور ویڈیو گیمز تجویز کردیا۔

خاتون نے دعویٰ کیا کہ وہاں موجود ڈاکٹر نہایت ہی غیر پیشہ وارانہ انداز میں نظر آیا اور مجھ سے پوچھا کہ کیا آپ نے بچے کا گلا چیک کیا اور پھر کہا کہ گھبرانے کی کوئی بات نہیں، پھر اس نے بچے کا گلا یا سینہ چیک کرنے کے بجائے دوائیں لکھنا شروع کردیں۔ خاتون کے مطابق یہ دیکھ کر میں حیران رہ گئی۔ اس وقت تو مجھے کچھ پتا نہیں چلا کہ ڈاکٹر آئس کریم اور ویڈیو گیمنگ کا کیوں پوچھ رہا ہے لیکن اگلے روز جب میں نے دواؤں کے نسخے کا بغور معائنہ کیا تو یہ صورتحال سامنے آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کو مائیکرو ویو میں انڈے اُبالنا مہنگا پڑ گیاخاتون کو مائیکرو ویو میں انڈے اُبالنا مہنگا پڑ گیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، تھانے میں ٹک ٹاک بنانا نوجوان کو مہنگا پڑ گیاکراچی، تھانے میں ٹک ٹاک بنانا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: 11 سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل، باپ ہی قاتل نکلالاہور: (دنیا نیوز) گوالمنڈی کے علاقے میں 11 سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، بچے کو کسی اور نہیں بلکہ اس کے باپ نے ہی قتل کیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آؤٹ کیا جائے، پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو احکامات جاری کردیےتمام چینلز پر تشدد، لسانی اور فرقہ وارانہ مواد کو نشر نہ کرنا یقینی بنائیں اور مسلح افواج، عدلیہ، نظریہ پاکستان، پاکستان کی سالمیت کا خیال رکھا جائے، پیمرا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوئے خاتون کو مائیکرو ویو میں انڈے اُبالنا مہنگا پڑ گیاخاتون نے ایک برتن میں ابلتے ہوئے پانی میں انڈوں کو ڈالا اور پھر اسے کچھ وقت کے لیے مائیکرو ویو میں رکھ دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹساسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے پر ڈاکٹر کو دس ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »