بچے کی لاش لاپتہ ہونے پر والدین نے اسپتال کے خلاف مقدمہ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچے کی لاش لاپتہ ہونے پر والدین نے اسپتال کے خلاف مقدمہ کردیا ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے سینٹ جوزف اسپتال میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں اسپتال انتظامیہ کی غفلت سے نومولود بچے کی لاش گم ہوگئی۔

مقدمے کے مطابق کیتھرین اور ٹراوس ولسن کے ہاں 25 فروری کو جیکب ولسن نامی بچے نے جنم لیا جو تین روز بعد ہی دنیا سے رخصت ہوگیا۔ اسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد بچے کی نعش مردہ خانے منتقل کردی جہاں سے والدین کو جسد خاکی لیکر بچے کی آخری رسومات ادا کرنی تھیں لیکن 11 مارچ کو اسپتال انتظامیہ نے کیتھرین ولسن کو فون کرکے کہا کہ ان کے بچے کی ڈیڈ باڈی گم ہوگئی ہے اور کہیں نہیں مل رہی۔

ٹراوس ولسن کا کہنا تھا کہ نومولود بیٹے کی موت اور پھر اس کی لاش کے گم ہونے میں نے جسمانی اور ذہنی تکلیف میں مبتلا کردیا ہے اور میرے اس نقصان کے بدلے اسپتال انتظامیہ کو مجھے 30 ہزار ڈالر ہرجانہ بھرنا ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپتال انتظامیہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود ابھی تک بچے کی لاش ڈھونڈنے میں کام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماں کی دعا پر بچے کی ناں ناں ،ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبولماں کی دعا مانگنے اور بچے کی ناں ناں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیلم جہلم منصوبے سے پیدا ہونے والی بجلی کی بدولت 120 ارب کی زائد آمدنی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »