بوائے فرینڈ کی طرف سے14بار اسقاط حمل پر مجبور کیے جانے اور شادی کا وعدہ پورا نہ کرنے پر لڑکی نے خودکشی کر لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کی طرف سے14بار اسقاط حمل پر مجبور کیے جانے اور شادی کا وعدہ پورا نہ کرنے پر خودکشی کر لی۔ انڈیا

ٹائمز کے مطابق 33سالہ لڑکی شادی شدہ تھی اورگزشتہ 8سال سے اپنے شوہر سے ناراض ہو کر اپنے اس آشنا کے ساتھ نئی دہلی کے علاقے جیت پور میں رہ رہی تھی۔ ان آٹھ سالوں میں لڑکی 14بار حاملہ ہوئی اور ہر بار اس کے آشنا نے اسے اسقاط حمل پر مجبور کر دیا۔

لڑکی کی پھندے سے جھولتی لاش کے پاس سے ایک خط ملا جس میں لڑکی نے اسقاط حمل پر مجبور کرنے کے علاوہ لڑکے پر الزام عائد کیا کہ اس نے شادی کا جھانسہ دے کر اس کے ساتھ تعلق قائم کیا تھا اور اتنے سال گزر جانے کے باوجود بھی شادی نہیں کی۔ لڑکی نے خط میں لکھا ہے کہ ”اس شخص نے میرے پاس خودکشی کے علاوہ کوئی راستہ ہی نہیں چھوڑا۔“پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین ریاست بہار کے شہر مظفر پور میں رہتے ہیں۔ لڑکی کا پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد لاش ان کے حوالے کر دی گئی ہے، جبکہ لڑکی کے آشنا کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: پسند کی شادی کی خواہش پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیاملزم نے بیٹی کی مرضی کے بغیر اس کی منگنی کرائی تھی، شادی سے انکار پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا تصویر میں چھپا نعرہ بوجھیں ❤️ Very Sad Ya to buhut bura Kam kiya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی الیکشن ڈے پر ماحول خراب کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتالیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اگر پولنگ سے قبل ، پولنگ یارزلٹ کی تیاری کے دوران اگر کہیں بھی کوئی شر پسند عناصر الیکشن کے ماحول کو خراب کرے یا خراب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی ترکی میں گرفتاری کی خبروں پر اہل خانہ کا موقفلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ان کے شوہر سمیت ترکی میں گرفتار کیے جانے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ حریم شاہ سے متعلق مختلف ویب سائٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اشنا شاہ کی نئی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچےاشنا شاہ کی نئی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Please help mi 😭😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات؛ حکومتی مداخلت کیخلاف یاسمین راشد کی درخواست پر عائد اعتراض ختملاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمنی انتخابات میں حکومتی مداخلت کیخلاف درخواست پر اعتراض کرتے ہوئے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ پرامن اور صوفیوں کی دھرتی ہےلسانیت پر یقین نہیں رکھتا شرجیل میمنکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ پرامن اور صوفیوں کی دھرتی ہے ، لسانیت پر یقین نہیں رکھتا ، کل کے واقعہ میں ایک سیاسی 40 سال سے یہاں پر صوفہاں کرام ایکدوسرے سے لڑ رہے تھے باقی MQM, ANP, JSQM, وغیرہ سب امن سے رہ رہے تھے۔ اچھا اچھا اچھا یاد اگیا اپ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »