بوئنگ نے 747 جمبو طیارہ بنانا بند کردیا اس اقدام کی حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بوئنگ نے 747 جمبو طیارہ بنانا بند کردیا، اس اقدام کی حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی

کمپنی نے اس کی پروڈکشن بند کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اب زیادہ ترفضائی کمپنیاں چھوٹے طیاروں کو اپنے بیڑوں کا حصہ بنا رہی ہیں جو کم تیل خرچ کرتے ہیں، جس کی وجہ سے بوئنگ 747جمبو کی مانگ انتہائی کم ہو کر رہ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا میں 365بوئنگ 747جمبو طیارے استعمال ہو رہے ہیں مگر نئے آرڈرز میں فضائی کمپنیاں دو انجن والے چھوٹے طیارے آرڈر کر رہی ہیں جو طویل روٹس پر چل سکتے ہیں مگر ایندھن کم استعمال کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ 747جمبو جیٹ نے 1970ءکی دہائی میں پہلی بار اڑان بھری تھی اور ایک عرصے تک یہ فضائی کمپنیوں کا پسندیدہ طیارہ رہا ہے۔ آخری 747-8جمبو طیارہ سیٹل ایریا فیکٹری سے 2سال بعد تیار ہو کر نکلے گا اور اس کے بعد اس ماڈل کا کوئی ہوائی جہاز تیار نہیں کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریوں کی غفلت سے عیدالاضحیٰ پر طیارہ حادثات کا خطرہ،سی اے اے نے خبردار کر دیاعیدالاضحیٰ پر پروازوں کو پرندوں سے محفوظ کیسے بنایا جائے؟ سی اے اے نے بتا دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

استاد نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاسرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نجی کالج کے استاد نے میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق طالبہ سے مبینہ زیادتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیمرا نے 24 نیوز چینل کا لائسنس معطل کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چینل 24 کی نیوز اور کرنٹ افیئرز کی نشریات جاری کردہ لائسنس اور قوانین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سنبل اقبال نے شادی شدہ مرد سے تعلق قائم کرلیا؟ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہوگیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ سنبل اقبال پر بھی شادی شدہ مرد کے ساتھ تعلق قائم کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق سنبل اقبال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی پیشنگوئی کرنے والے سائنسدان نے ایک اور انتہائی خطرناک پیشنگوئی کردیاوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی پیش گوئی کرنے والے کینیڈین سائنسدان نے ایک اور اس سے بھی خطرناک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کینیڈا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سام سنگ نے غلطی سے نوٹ سیریز کے اپنے اگلے موبائل فون کی تصاویر جاری کردیں؟سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے غلطی سے اپنی ’نوٹ سیریز‘ کے نئے ماڈل کی تصاویر اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس ماڈل کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »