ایم ایم آر ویکسین کووڈ 19 کے اثرات کی روک تھام کے لیے ممکنہ طور پر مددگار - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک تحقیق میں یہ دریافت کیا گیا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews

ابھی تک نئے کورونا وائرس کی روک تھام ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں ہوسکتی ہے اور اس حوالے سے دنیا بھر میں کام ہورہا ہے.

یہ ویکسین دنیا بھر میں بچوں کو عام استعمال کرائی جاتی ہے اور تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ اس کے نتیجے میں کووڈ 19 کے مریضوں میں شدید ترین ورم اور اموات کا خطرہ کم ہوسکتا ہے جبکہ طبی عملے میں اس کے کلینیکل ٹرائل کی تجویز دی گئی۔تحقیقی رپورٹس میں ثابت ہوا ہے کہ اس طرح کی ویکسینز مدافعتی نظام کی 'تربیت' کرکے دیگر بیماریوں سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہیں۔

ڈاکٹر پال فیڈل نے تولان یونیورسٹی آف میڈیسین کے مائیکرو بائیولوجی اور امیونولوجی کی پروفیسر ڈاکٹر میری نوور کے ساتھ مل کر کام کیا اور نتائج سے معلوم ہوا کہ ان ویکسینز سے تحفظ مدافعتی خلیات کی ایک قسم ایم ڈی ایس سی کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر انہوں نے یو ایس ایس روزویلٹ کے 955 ملاحوں کو ٹیسٹ کیس کے طور پر پیش کیا جن میں کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی مگر اس کی شدت معتدل تھی۔

کووڈ 19 ممکنہ طور پر بچوں کو بھی کم متاثر کرنے والی بیماری ہے اور اس کی وجہ بھی ویکسینیشن ہیں، یعنی ٹی بی یا ایم ایم آر جیسی ویکسینز بچوں کے تحفظ میں ممکنہ کردار ادا کررہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک نے صارفین کو لوڈ شیڈنگ کے لیے ایس ایم ایس بھیجنا شروع کر دیےکے الیکٹرک نے وزارتِ پانی و بجلی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں فنی خرابی اور لوڈ مینجمنٹ کے نام پر لوڈ شیڈنگ شروع کر دی، کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کے مطابق وائرس کے بارے پہلی اطلاع چین کے بجائے ان کے اپنے دفتر نے دی تھی، انڈیا میں یوم آزادی تک ویکسین متوقع - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 22 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے آغاز کے بارے میں معلومات ہمارے دفتر نے دیں، چین نے نہیں بتایا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں بنائی جانے والی ویکسین تیاری کے قریبنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرانسز کولنز کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامہ سال کے آخر تک ایک محفوظ اور مؤثر ویکسین تیار کرنے میں کامیاب رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں بنائی جانے والی ویکسین تیاری کے قریبامریکا میں کرونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی ویکسین کے ٹرائل میں شامل رضا کار ایک اور ٹرائل میں شامل ہوں گے جس کے بعد ویکسین کی اثر انگیزی کا تعین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف ویکسین کب تیار ہوگی؟ ڈبلیو ایچ او کا بڑا انکشافواشنگٹن : عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کی ویکسین سے متعلق کہا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے سانس کی بیماری میں نصف ملین سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منصوبہ بندی کے بغیربڑے شہروں کے پھیلائونے پیچیدہ شہری مسائل کو جنم دیا:وزیراعظممنصوبہ بندی کے بغیربڑے شہروں کے پھیلائونے پیچیدہ شہری مسائل کو جنم دیا:وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment Cities Development pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »