بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کیخلاف راولپنڈی

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے چیف سلیکٹرز منہاج العابدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشفیق الرحیم کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار کے بعد ٹیم میں تمام تر ذمہ داری مومن الحق پر عائد ہوتی ہے کیونکہ شکیب الحسن بھی پابندی کے باعث سکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ٹیسٹ میچوں کی طرح مومن الحق اگلے تین ٹیسٹ میچوں میں بھی ٹیم کی قیادت کریں گے اور ہم انہیں پر انحصار کر رہے ہیں، راولپنڈی میں کنڈیشنز مشکل ہیں اور پاکستانی ٹیم میں چند بہت ہی اچھے کھلاڑی شامل ہیں مگر ہم اس مشکل چیلنج کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی ” ڈیوڈ روز “ اور ” ڈیلی میل “ کو 12 لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکا لگ گیا

بنگلہ دیشی سکواڈ ممکنہ طور پر 4 فروری کو مومن الحق کی قیادت میں ڈھاکہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گا جس کے دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، سیف حسن، نجم الحسین شنتو، محمود اللہ، محمد میٹھون، تیج الاسلام، نعیم حسن، عبادت حسین، ابو جاوید چوہدری، الامین حسین، روبیل حسین اور سومیا سرکار شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کا انعقاد لیکن اس دوران لاہوریوں پر کیا بیتی؟ کالم نویس نے انتظامیہ کو آئینہ دکھا دیابنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کا انعقاد لیکن اس دوران لاہوریوں پر کیا بیتی؟ کالم نویس نے انتظامیہ کو آئینہ دکھا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کیخلاف 16 رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، اظہر علی کپتان برقرارNice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصباح الحق نےبنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ، کون کون شامل ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی سیریز کے بعد ا ب بنگلہ دیش کے ساتھ ٹیسٹ کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز: پاکستان کیخلاف بنگلا دیشی ٹیم کا اعلان، قیادت مومن الحق کے سپرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »